تازہ ترین

وادی نیلم کا کٹن پل سیلاب میں بہہ گیا، دو یونین کونسلیں محصور

(کشمیر ڈیجیٹل)وادیٔ نیلم میں نالہ جاگراں پر قائم کٹن مرکزی پل 14 اگست کو کلاؤڈ برسٹ کے باعث آنے والے سیلابی ریلے میں بہہ گیا، جس کے نتیجے میں دو یونین کونسلوں پر مشتمل بڑی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے اور اشیائے خوردونوش کی کمی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ علاقہ مکینوں نے […]

وادی نیلم کا کٹن پل سیلاب میں بہہ گیا، دو یونین کونسلیں محصور Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک کے کئی شہروں میں3دن شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ3 روز کے دوران آزادکشمیر،پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست تک بالائی پنجاب کے شہروں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سیالکوٹ اور

آزادکشمیر سمیت ملک کے کئی شہروں میں3دن شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ الرٹ Read More »

پاکستان

پاکستان کے بعد ایک اور ملک کا ایشیاہاکی کپ میں شرکت سےانکار، نیا شیڈول جاری

ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان اور عمان کی ٹورنامنٹ میں عدم شرکت کی تصدیق کے بعد ہاکی ایشیا کپ کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ ٹورنامنٹ اب 27 اگست کی بجائے 29 اگست سے راجگیر بھارت میں شروع ہوگا،پول اے میں بھارت،جاپان،چین اور قازقستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پول بی میں ملائیشیا،کوریا،چائنیز تائی پے اور بنگلا

پاکستان کے بعد ایک اور ملک کا ایشیاہاکی کپ میں شرکت سےانکار، نیا شیڈول جاری Read More »

افواج پاکستان کا راشد منہاس شہید کو54ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

راولپنڈی: مسلح افواج پاکستان نے راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کو 54ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف

افواج پاکستان کا راشد منہاس شہید کو54ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت Read More »

آن لائن جوا کرانیوالی درجنوں غیرقانونی ایپس کی فہرست جاری،بند کرنیکا فیصلہ

ملک بھر میں آن لائن جوا کرانیوالی درجنوں ایپس فعال ہیں جس پرنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی حرکت میں آگئی، جوئے کی 46 ایپلی کیشنز کی نشاندہی کرکے انہیں غیرقانونی قرار دے دیاہے۔ سائبر ایجنسی نے غیرقانونی ایپس کی فہرست بھی جاری کردی، این سی سی آئی اے نے جوا کرانوالی ایپس بند کرانے

آن لائن جوا کرانیوالی درجنوں غیرقانونی ایپس کی فہرست جاری،بند کرنیکا فیصلہ Read More »

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخی رقم،ہنڈرڈ انڈیکس نے ڈیڑھ لاکھ کا سنگ میل عبور کرلیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈ بننےکا سلسلہ جاری ہے اور انڈیکس مسلسل بلندی کی جانب سفر کررہا ہے، منگل کے روز بھی 100 انڈیکس تاریخی سنگ میل عبور کرگیا۔ منگل کے روز کاروباری ہفتے کے دوسرے دن 100 انڈیکس میں زبردست تیزی

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخی رقم،ہنڈرڈ انڈیکس نے ڈیڑھ لاکھ کا سنگ میل عبور کرلیا Read More »

آذربائیجان کا ملٹی ڈومین وارفیئرحکمت عملی میں پاک فضائیہ سے سیکھنے کاخواہش کا اظہار

 آذربائیجان کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ائیر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور ملٹی ڈومین وار فیئرکے حوالے سے پاک فضائیہ کی مکمل حکمت عملی سیکھنےکی خواہش ظاہر کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آذر بائیجان کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفدکی قیادت نائب وزیر اور ڈی جی دفاع ایگل گوربانوف کر

آذربائیجان کا ملٹی ڈومین وارفیئرحکمت عملی میں پاک فضائیہ سے سیکھنے کاخواہش کا اظہار Read More »

فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی کارروائی، ایک ہوٹل سیل،متعدد کو جرمانے

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نےگوجربائی پاس اور پلیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہوٹل سیل کردیا جبکہ متعدد کو جرمانےکئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کےاسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نےگوجرہ بائی پاس اور پلیٹ نے ٹیم کے ہمراہ مختلف ہوٹلز، بیکریز اور نان شاپس کا اچانک معائنہ کیا۔

فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی کارروائی، ایک ہوٹل سیل،متعدد کو جرمانے Read More »

میرپور، منگلا پولیس کا ایکشن،3ملزمان گرفتار، چوری شدہ 15موٹرسائیکل برآمد

میرپور: تھانہ پولیس منگلا نے کارروائی کرتے ہوئے3ملزمان کو دھر لیا جن کے قبضہ سے15موٹرسائیکل ،710گرام چرس گردا  برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپور خرم اقبال کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر میرپور سکندر اعظم کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ پولیس منگلا صداقت حسین نے ہمراہ ٹیم

میرپور، منگلا پولیس کا ایکشن،3ملزمان گرفتار، چوری شدہ 15موٹرسائیکل برآمد Read More »

کوٹہ سسٹم کا خاتمہ،مہاجرین جموں کشمیر 1989 کا ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)مہاجرین جموں کشمیر 1989 کا دارالحکومت میں ہنگامی اجلاس ، ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان، حکومت آزاد کشمیر حقوق نہ دے کر ہزاروں کشمیری مہاجرین کو سڑکوں پر احتجاج کیلئے مجبور کر رہی ہے ۔ مہاجرین جموں کشمیر 1989 کا ایک ہنگامی اجلاس دارالحکومت مظفرآباد میں منعقد

کوٹہ سسٹم کا خاتمہ،مہاجرین جموں کشمیر 1989 کا ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان Read More »