عمان ایشین اوپن جوڈو چیمپین شپ ، پاکستان کی ملائیکانور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا
پاکستان کی ملائیکا نور نے عمان ایشین اوپن جوڈو چیمپین شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ لکی مروت سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ پاکستانی جوڈو کاز ملائیکہ نور نے 52 کلو گرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں میزبان اردن کی رانیم الجزازی کو شکست دے کر فائنل کےلیے […]
عمان ایشین اوپن جوڈو چیمپین شپ ، پاکستان کی ملائیکانور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا Read More »









