پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، ترقی کی نئی منزل مل کر حاصل کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف
(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، دونوں ممالک مل کر ترقی کی منزل حاصل کریں گے اور کوئی بھی طاقت ہمیں جدا نہیں کر سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین تاریخی و ثقافتی طور پر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے […]









