مہاجرین نشستوں کا معاملہ اٹھانا سازش،ریاست رٹ نافذ کرنے پر آئی تو 30سیکنڈ نہیں لگیں گے، وزیراعظم آزادکشمیر
مظفر آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مہاجرین نشستوں کا معاملہ اٹھانا مسئلہ کشمیر کیخلاف سازش ہے ، جب ریاست اپنی رٹ نافذ کرنے پر آئی تو 30 سیکنڈ نہیں لگیں گے۔ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انوارالحق نے کہا کہ […]









