کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی،بھارتی سپریم کورٹ نےمودی حکومت سے جواب طلب کرلیا
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے دائر درخواست پر بی جے پی حکومت سے جواب طلب کرلیاہے۔ عدالت عظمی نے یہ ریمارکس دئیے کہ وہ ان زمینی حالات کو نظر انداز نہیں کرسکتی جن میں پہلگام کا واقعہ پیش آیا […]
کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی،بھارتی سپریم کورٹ نےمودی حکومت سے جواب طلب کرلیا Read More »









