ہائیکورٹ آزادکشمیر کا بڑا فیصلہ،سابق چیف جسٹس دور میں بھرتی41 سے زائد ملازمین کی تقرریاں کالعدم
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہائیکورٹ آزادکشمیر کا بڑا فیصلہ،سابق چیف جسٹس کے دور میں بھرتی41 سے زائد ملازمین کی تقرریاں کالعدم قرار۔ ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ آزادکشمیر نے سابق چیف جسٹس کے دور میں آئی ٹی اور کلریکل سیکشن میں بھرتی کیے گئے 41 سے زائد ملازمین کی تقرریاں کالعدم قراردیدی۔ یاد رہے کہ آزادجموں وکشمیر ہائی کورٹ میں […]









