تازہ ترین

پولیس کا بااثر ملزم سے گٹھ جوڑ،حوا کی بیٹی3سال سے بلیک میلنگ کا شکار

مظفر آباد: آزادکشمیرکے دارالحکومت کے نواحی علاقے گڑھی دوپٹہ میں 3سال سے بلیک میلنگ کا شکار خاتون میڈیا کے پاس پہنچ آئی اور انصاف نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دیدی۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو میں طاہرہ بی بی نامی خاتون نے بتایا کہ شادی کی ایک تقریب کی تصویر کے ذریعے ذکریا نامی شخص […]

پولیس کا بااثر ملزم سے گٹھ جوڑ،حوا کی بیٹی3سال سے بلیک میلنگ کا شکار Read More »

فارورڈ کہوٹہ میں لینڈسلائیڈنگ،12سالہ بچہ جاں بحق

فارورڈ کہوٹہ: ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، آزادکشمیر کے ضلع حویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 12سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ حالیہ بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور دیگوار 12سالہ محمد معیز لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں

فارورڈ کہوٹہ میں لینڈسلائیڈنگ،12سالہ بچہ جاں بحق Read More »

گلگت،گھاس کھا کر 15 دن زندہ رہنے والا سیاح زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا گیا

گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ سے پنجاب سے گئے ایک سیاح کو15روز بعد زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا گیا، لاہور سے تعلق رکھنے والا محمد افضل گوجال کے پہاڑی علاقے مسگر میں نیم بے ہوشی کی حالت میں ملا ۔ سیاح کو مقامی افراد نے محفوظ مقام پر منتقل کیا اور کھانے کی فراہمی

گلگت،گھاس کھا کر 15 دن زندہ رہنے والا سیاح زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا گیا Read More »

24گھنٹوں میں بارشوں، سیلاب سے کتنا نقصان ہوا؟اعداد وشمار جاری

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) نے بارشوں اور سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے جانی نقصان کا ڈیٹا جاری کر دیاہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث ملک بھر میں 41 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے، جاں

24گھنٹوں میں بارشوں، سیلاب سے کتنا نقصان ہوا؟اعداد وشمار جاری Read More »

سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی صدر آصف زرداری کے ترجمان مقرر

اسلام آباد:سینئرصحافی اور سابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو صدرِ پاکستان کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ صدرِ پاکستان کے سیکرٹریکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مرتضیٰ سولنگی کو اعزازی بنیادوں پر صدرِ پاکستان کا ترجمان مقرر کیا جاتا ہے، یہ ذمہ داری اگلے احکامات تک برقرار رہے گی۔ دوسری

سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی صدر آصف زرداری کے ترجمان مقرر Read More »

قیوم نیازی

پی ٹی آئی آزادکشمیر نے انوار حکومت کی طرف سے بلائی گئی اے پی سی کا بائیکاٹ کردیا

مظفرآباد:پی ٹی آئی آزاد کشمیر نےحکومت کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ سابق وزیر اعظم ، صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کو اے پی سی میں شامل نہ ہونے کے فیصلے سے

پی ٹی آئی آزادکشمیر نے انوار حکومت کی طرف سے بلائی گئی اے پی سی کا بائیکاٹ کردیا Read More »

وزیراعظم،فیلڈ مارشل کا پختونخواکادورہ،متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، شہبازشریف

پشاور: وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر نے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل عاصم منیر سوات پہنچنے جہاں وفاقی وزیر امیرمقام نے دونوں کا استقبال کیا جبکہ وفاقی وزراء عطا تارڑ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ساتھ تھے۔ وزیراعظم اور فیلڈ

وزیراعظم،فیلڈ مارشل کا پختونخواکادورہ،متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، شہبازشریف Read More »

ہیڈکوارٹر جہلم ویلی بارشوں میں جھیل کا منظر، حکومت اقدامات کرے: سید شجاعت گیلانی

(کشمیر ڈیجیٹل) صدر بار ایسوسی ایشن ضلع جہلم ویلی سید شجاعت گیلانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہیڈکوارٹر جہلم ویلی بارشوں میں جھیل کا منظر پیش کرتا ہے، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارش کے دوران ہسپتال اور عدلیہ کی طرف جانے والے راستے مکمل طور پر زیرِ

ہیڈکوارٹر جہلم ویلی بارشوں میں جھیل کا منظر، حکومت اقدامات کرے: سید شجاعت گیلانی Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارت کاری نے پاکستان کو دنیا میں نئی بلندیوں تک پہنچا دیا،واشنگٹن پوسٹ کا اعتراف

(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب سفارت کاری نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ معروف امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو ایک نئی مثبت جہت قرار دیتے ہوئے اس پیش رفت کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارت کاری نے پاکستان کو دنیا میں نئی بلندیوں تک پہنچا دیا،واشنگٹن پوسٹ کا اعتراف Read More »

آزاد کشمیر میں کہوڑی تا کامسر اور چھلپانی سرنگوں کا منصوبہ روک دیا گیا

(رپورٹ: مسعود الرحمن عباسی)آزاد کشمیر میں سعودی فنڈ برائے ترقی کے تعاون سے کہوڑی تا کامسر اور چھلپانی کے مقام پر دو سرنگوں کی تعمیر کا منصوبہ التواء کا شکار ہونے کے بعد باضابطہ طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے کی لاگت 9 ارب 18 کروڑ روپے مقرر کی گئی

آزاد کشمیر میں کہوڑی تا کامسر اور چھلپانی سرنگوں کا منصوبہ روک دیا گیا Read More »