یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کیلئے 35ارب کا پیکیج منظور،اثاثے فروخت ہونگے
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے واجبات، معاوضے اور بقایاجات فوری ادا کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا رانا تنویر حسین، جام کمال خان اور دیگر اجلاس میں شریک ہوئے۔ ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز […]
یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کیلئے 35ارب کا پیکیج منظور،اثاثے فروخت ہونگے Read More »









