تازہ ترین

مشرف زیدی

وزیراعظم شہبازشریف نے مشرف زیدی کو غیرملکی میڈیا کے لیے اپنا ترجمان مقرر کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے مشرف علی زیدی کو غیر ملکی میڈیا کیلئے نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے، وزیراعظم آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مشرف علی زیدی کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی اور اگلے احکامات تک برقرار رہے گی ۔ وزارت اطلاعات و نشریات اور کابینہ ڈویژن کو […]

وزیراعظم شہبازشریف نے مشرف زیدی کو غیرملکی میڈیا کے لیے اپنا ترجمان مقرر کردیا Read More »

مودی

مودی میں ہمت ہے تو بتائیں 7طیارے مار گرانے کا ٹرمپ دعویٰ جھوٹ ہے، راہول گاندھی برس پڑے

نئی دہلی: آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی نے پورے ملک میں غصہ اور تشویش پیدا کر دی ہے ۔ حکومت کی جانب سے اس ناکامی پر کوئی واضح موقف نہ اپنانے سے عوامی سطح پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے اور سیاسی حلقوں میں بھی شدید تنقید کا

مودی میں ہمت ہے تو بتائیں 7طیارے مار گرانے کا ٹرمپ دعویٰ جھوٹ ہے، راہول گاندھی برس پڑے Read More »

برطانیہ

برطانیہ : بیرون ملک منتقلی ،امیر شہریوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بج گئی

برطانیہ کی حکومت امیر افراد کے بیرون ملک جانے پر 20 فیصد ایگزٹ ٹیکس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ ٹیکس کی ادائیگی سے بچنے کے رجحان کو روکا جا سکے اور عوامی خزانے میں اضافہ کیا جا سکے ۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اعلیٰ مالیت والے تارکین وطن،

برطانیہ : بیرون ملک منتقلی ،امیر شہریوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »

شہباز شریف

آزادیِ صحافت کے تحفظ اور صحافیوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان آزادیِ صحافت کے فروغ اور صحافیوں کو ایک محفوظ اور باعزت ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے ۔ صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک

آزادیِ صحافت کے تحفظ اور صحافیوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

ایس سی او ’وژن 2025‘: نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور

اسپیشل کمیونی کیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) کے تحت جاری ’وژن 2025‘ پروگرام آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے، ٹیکنالوجی کے فروغ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایس سی او کے

ایس سی او ’وژن 2025‘: نوجوانوں کے لیے ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور Read More »

شمریز عباسی کا سردار مسعود خان سے رابطہ، مزدوروں کی رہائی پر شکریہ

مظفرآباد:آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی رہنما شمریز عباسی نے سابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے رابطہ کیا اور سات پاکستانیوں سمیت ایک کشمیری کی اغوا کاروں سے بازیابی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران دبئی سے ایک کشمیری شخص نے سات پاکستانیوں

شمریز عباسی کا سردار مسعود خان سے رابطہ، مزدوروں کی رہائی پر شکریہ Read More »

روس نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل): روسی حکومت نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، جن کے تحت طلبہ روس کی معروف یونیورسٹیوں میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی سطح پر تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ یہ اقدام نہ صرف پاکستان اور روس کے درمیان تعلیمی تعلقات کو مضبوط کرے گا

روس نے پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا Read More »

شہد سردیوں میں توانائی اور قوتِ مدافعت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ

(کشمیر ڈیجیٹل)شہد کو قدرت کا انمول تحفہ سمجھا جاتا ہے جو سرد موسم میں نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ مختلف بیماریوں سے بھی تحفظ دیتا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق شہد میں موجود قدرتی اجزاء جسم کو فوری توانائی بخشتے ہیں اور اس کے استعمال سے صحت کے بے شمار

شہد سردیوں میں توانائی اور قوتِ مدافعت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ Read More »

برطانیہ : ٹرین میں چاقو کے حملے میں متعدد افراد زخمی، 2 مشتبہ افراد زیر حراست

برطانیہ کے علاقے کیمرج شائر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ٹرین میں چاقو کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے 9 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈانکاسٹر سے لندن کنگز کراس جانے والی ٹرین مقامی

برطانیہ : ٹرین میں چاقو کے حملے میں متعدد افراد زخمی، 2 مشتبہ افراد زیر حراست Read More »

آزاد کشمیر کے محمد عامر نے برطانیہ میں کم عمر لارڈ میئر بن کر تاریخ رقم کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ کے شہر نیلسن کے علاقے پینڈل میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے محمد عامر نے تاریخ رقم کر دی۔ وہ پینڈل م کے 50ویں لارڈ میئر کے طور پر حلف اٹھا کر اس منصب پر فائز ہونے والے تاریخ کے سب سے کم عمر لارڈ میئر بن گئے۔ محمد عامر کا

آزاد کشمیر کے محمد عامر نے برطانیہ میں کم عمر لارڈ میئر بن کر تاریخ رقم کر دی Read More »