تازہ ترین

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں شامل،ناموں کا اعلان کردیا گیا

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن سے ٹیموں کی تعداد 8 ہوگی دو نئی ٹیمیں کون سی ہوں گی ناموں کا اعلان ہو گیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا شمار دنیا کی سر فہرست مشہور کرکٹ لیگز میں ہوتا ہے۔ پی ایس ایل کا سفر 5 ٹیموں سے شروع ہوا […]

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں شامل،ناموں کا اعلان کردیا گیا Read More »

وادی لیپہ، پاک فوج کے زیراہتمام سپورٹس ویک،کھیلوں کے دلچسپ مقابلے

وادی لیپہ میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام 4 سے اسپورٹس ویک منایا گیا،جس میں نوجوانوں نے والی بال، کرکٹ، رسہ کشی اور ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں بھرپور حصہ لیا۔ اختتامی تقریب خراتی باغ میں منعقد ہوئی،جس میں پاک فوج کے افسران، بلدیاتی نمائندوں، سول سوسائٹی، تاجروں اور بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔

وادی لیپہ، پاک فوج کے زیراہتمام سپورٹس ویک،کھیلوں کے دلچسپ مقابلے Read More »

روس کی پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد: روسی سفیر البرٹ خوریف نے خطے میں پائیدار امن کے لیے پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش روسی سفیرنے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کی۔ روسی سفیر نے کہا کہ خطے کی سلامتی کے

روس کی پاکستان، بھارت اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش Read More »

اسلامک یکجہتی گیمز،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری اسلامک یکجہتی گیمز میں پاکستانی جیولن تھرو اسٹار ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایک اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے، اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں اولمپیئن ارشد ندیم نے 83.05 میٹر کی تھرو

اسلامک یکجہتی گیمز،ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

حج 2026 :سخت ترین طبی قوانین نافذ ،بیمار افرادپرپابندی

سعودی عرب اور پاکستان کی وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے حج 2026ء کیلئے سخت ترین طبی قوانین نافذ کیے گئے ہیں، ان ضوابط کی روشنی میں بیمار افراد کے حج پر پابندی لگادی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قوانین کے تحت بیمار یا کمزور عازمین کو ناصرف حج سے روکا جائے گا بلکہ سعودی

حج 2026 :سخت ترین طبی قوانین نافذ ،بیمار افرادپرپابندی Read More »

آزادکشمیر:نئے وزراء کو محکمہ جات الاٹ،میاں عبدالوحید سینئر وزیر نامزد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کابینہ کے تمام وزراء کو محکمے الاٹ کر دیئے گئے۔ میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ کو سینئر وزیر نامزد کردیا ۔سید بازل علی نقوی کو قانون اور پاور ڈیوویلپمنٹ آرگنائزیشن کا قلمدان سونپ دیا سردار جاوید ایوب محکمہ صحت اور وزارتِ جنگلات کے سربراہ بن گئے ۔چوہدری رشید وزارتِ خزانہ (فنانس) کے نئے وزیر

آزادکشمیر:نئے وزراء کو محکمہ جات الاٹ،میاں عبدالوحید سینئر وزیر نامزد Read More »

ملک بھر میں بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کے صارفین کیلئے بڑی خبرآگئی، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک بار پھر بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست سی پی پی اے نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروائی دی گئی ہے۔

ملک بھر میں بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان Read More »

فیلڈ مارشل کی کوششوں سے پاکستان میں بے یقینی کے دور ختم ہوگیا،بلوم برگ

عالمی مالیاتی جریدے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ مضبوط ہو رہی ہے اور طویل بے یقینی کا دور اب ختم ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ بلومبرگ نے بتایا کہ ایس اینڈ پی گلوبل اور فچ ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری دکھائی ہے۔ ان اداروں نے

فیلڈ مارشل کی کوششوں سے پاکستان میں بے یقینی کے دور ختم ہوگیا،بلوم برگ Read More »

بی آئی ایس پی کے تحت سوشل پروٹیکشن والٹ نے کام شروع کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملک بھر کی رجسٹرڈ مستحق خواتین کیلئےسوشل پروٹیکشن والٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس جدید ڈیجیٹل نظام کے تحت ایک کروڑ سے زائد خواتین کو مفت موبائل سمز فراہم کی جا رہی ہیں جن کے ذریعے نہ صرف انہیں مالی امداد تک آسان، محفوظ اور براہِ

بی آئی ایس پی کے تحت سوشل پروٹیکشن والٹ نے کام شروع کردیا Read More »

متحدہ عرب امارات:بنگلہ دیش سمیت 9 ممالک پر ویزا پابندی عائد

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)یو اے ای حکام نے 9 ممالک پر وزٹ اور ورک ویزا سے متعلق عارضی پابندی عائد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بنگلہ دیش سمیت نو ممالک پر ویزوں کی پابندی عائدکر دی ۔ اس پابندی کا اطلاق وزٹ اور ورک ویزا پر ہوگا۔ جن ممالک پر

متحدہ عرب امارات:بنگلہ دیش سمیت 9 ممالک پر ویزا پابندی عائد Read More »