تازہ ترین

امریکی رپورٹ نے پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی تصدیق کر دی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے باغ میں دانش اسکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور امریکی رپورٹ نے پاکستان کی فتح پر مہر لگادی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی کانگریس کی رپورٹ نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی فتح […]

امریکی رپورٹ نے پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی تصدیق کر دی، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا حویلی، لیپہ میں اسکولوں کے منصوبے کا اعلان

باغ، آزاد جموں و کشمیر: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی درخواست پر بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ دانش اسکول باغ کی سنگ بنیاد تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے حویلی اور لیپہ وادی میں اسکولوں کی تعمیر کا بھی

وزیراعظم شہباز شریف کا حویلی، لیپہ میں اسکولوں کے منصوبے کا اعلان Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل

آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ سائیں سہیلی سرکار کی عدالت میں آمد کے بعد زمین پر بیٹھ کر کھانا کھاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں دکھایا گیا یہ لمحہ عوام اور سوشل

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے کی ویڈیو وائرل Read More »

باغ میں دانش سکول کا سنگ بنیاد:وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

باغ، آزاد جموں و کشمیر :وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے نئے وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کے منصب سنبھالنے پر بڑا اعلان کیا اور کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم فیصل راٹھور کے وزیر اعظم بننے پر حویلی کہوٹہ کے لیے بھی دانش

باغ میں دانش سکول کا سنگ بنیاد:وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان Read More »

آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کے تحت کارروائیاں، مزید 23 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک

آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کے تحت سیکیورٹی فورسز نے 19 نومبر 2025 کو ضلع کرم میں دو الگ الگ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی جانے والی کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے مزید 23 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائیاں اسی مربوط آپریشن کا حصہ ہیں جو ملک میں جاری دہشتگردی کے خاتمے

آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کے تحت کارروائیاں، مزید 23 فتنہ الخوارج دہشتگرد ہلاک Read More »

آزاد کشمیر میں چوتھی نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کا اختتام پذیر ہو گئی

مظفرآباد: حکومتِ آزاد جموں و کشمیر اور پاک فوج کے اشتراک سے دارالحکومت مظفرآباد میں تین روزہ چوتھی نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کشمیر اختتام پذیر ہو گئی۔ ورکشاپ میں وکلاء، ڈاکٹرز، اساتذہ، سیاسی و سماجی کارکنان، اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے پہلے روز سابق صدرِ ریاست و معروف سفارتکار

آزاد کشمیر میں چوتھی نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کا اختتام پذیر ہو گئی Read More »

حج 2026: سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین کا انتخاب مکمل

اسلام آباد: حج 2026 کے لیے سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کا انتخاب مکمل ہو گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق، حج کے لیے دوسری اور آخری قسط جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور ایک لاکھ 18 ہزار عازمین نے ساڑھے 6 لاکھ روپے کی قسط جمع کر

حج 2026: سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین کا انتخاب مکمل Read More »

کشمیری کانگڑی: سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کی قدیم روایت

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں کانگڑی صدیوں سے سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کا ایک لازمی ذریعہ رہی ہے۔ یہ ایک چھوٹا مٹی کا برتن ہوتا ہے، جس میں گرم انگارے ڈالے جاتے ہیں اور اسے بانس یا وِکر کی بنی ہوئی ٹوکری میں لپیٹ کر استعمال کیا جاتا ہے۔ مقامی لوگ اسے روایتی لباس

کشمیری کانگڑی: سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کی قدیم روایت Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا حویلی، باغ ایک روزہ دورہ

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور آج ایک روزہ مختصر دورے پر باغ اور حویلی روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم علی الصبح مظفرآباد سے باغ کے لیے روانہ ہوئے۔ باغ پہنچنے کے بعد وہ دانش اسکول کی سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا حویلی، باغ ایک روزہ دورہ Read More »

امریکی کانگریس رپورٹ:پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی فتح کی تصدیق

امریکی کانگریس نے بھارت کے خلاف مئی میں ہونے والی 4 روزہ پاک–بھارت جنگ میں پاکستان کی فتح پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔ کانگریس کی یوایس چائنا اکنامک اینڈ سیکیورٹی کمیشن کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ مئی میں ہونے والی پاک–بھارت جنگ میں بھارت کو بدترین شکست ہوئی، اور پاکستان

امریکی کانگریس رپورٹ:پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی فتح کی تصدیق Read More »