تازہ ترین

برطانیہ کی امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،شبانہ محمودنے تفصیلات بتا دیں

لندن:برطانیہ نے اسائلم پالیسی میں تبدیلی کے بعد امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔ برطانیہ میں قانونی طور پر آنے والے امیگرینٹس کو مستقل رہائش کے لیے 20 سال تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ غیر قانونی طور پر آنے والوں کو مستقل رہائش کےلیے 30 سال تک انتظار کرنا پڑے گا۔ […]

برطانیہ کی امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،شبانہ محمودنے تفصیلات بتا دیں Read More »

فاروڈ بلاک ممبران کی پی پی میں شمولیت،ٹکٹ کی یقین دہانیوں پر جیالوں کا اہم اجلاس طلب

مظفرآباد:آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے سیاسی جوڑ توڑ سے فاروڈ بلاک کے ممبران اسمبلی کی پارٹی میں شمولیت اور ٹکٹ دینے کی یقین دہانیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی حلقہ سات کی پارٹی تنظیموں کا دھواں دھار پہلا مشترکہ اجلاس آج لیپہ ویلی میں منعقد ہو گا جس کی

فاروڈ بلاک ممبران کی پی پی میں شمولیت،ٹکٹ کی یقین دہانیوں پر جیالوں کا اہم اجلاس طلب Read More »

بھارتی فورسز کاجموں میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ، بے بنیاد دعوے بے نقاب

جموں: مقبوضہ کشمیر میں معروف اخبار کشمیر ٹائمز کے دفتر پر اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کے چھاپے اور اسلحہ برآمدگی کے دعووں نے نہ صرف بھارتی صحافتی حلقوں میں تشویش پیدا کی ہے بلکہ پاکستان میں بھی اظہار رائے کی آزادی، میڈیا دباؤ اور کشمیر سے متعلق بیانیے کے حوالے سے سوالات

بھارتی فورسز کاجموں میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ، بے بنیاد دعوے بے نقاب Read More »

آئیے آپ کو چائے پلائیں ، پاکستانی پائلٹس کی بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کو پیشکش

دبئی: بھارتی فضائیہ کے اہلکار بھی پاکستان ائیر فورس اور پاکستانی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کے فین نکلے، بھارتی فوجیوں نے جے ایف 17 تھنڈر کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ دبئی ائیر شو 2025 میں پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر ایک بار پھر سب کی آنکھوں کا مرکز بن گیا۔ معرکہ حق میں

آئیے آپ کو چائے پلائیں ، پاکستانی پائلٹس کی بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کو پیشکش Read More »

امریکہ میں لاکھوں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)بیورو آف لیبر اسٹیٹسٹکس امریکہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں 1 لاکھ 19 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں جو توقعات سے زیادہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ رپورٹ 3 اکتوبر کو جاری ہونا تھی مگر حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث مؤخر کردی گئی تھی۔ تازہ اعداد و شمار سے

امریکہ میں لاکھوں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے Read More »

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو 67 رنز سے با آسانی شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سریز میں سری لنکن کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ

سہ ملکی ٹی 20 سیریز : زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی Read More »

دبئی ایئر شو :دوست ملک کی جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری میں دلچسپی،معاہدے پردستخط

دبئی ایئر شو میں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر نے تہلکہ مچادیا، کئی ممالک نے جے ایف-17 تھنڈر خریداری میں دلچسپی کا اظہار کردیا جبکہ ایک دوست ملک کیساتھ جے ایف-17 تھنڈر کی خریداری کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کردیئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے

دبئی ایئر شو :دوست ملک کی جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری میں دلچسپی،معاہدے پردستخط Read More »

دانش سکولوں کا قیام وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا انقلابی اقدام، فیصل راٹھور

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی پشت پر کھڑارہا ہے پاکستانی عوام اور قیادت کی کشمیریوں سے لازوال محبت اور عالمی دنیا میں مسئلہ کشمیر کی بھرپور ترجمانی پر پوری کشمیری قوم پاکستانی عوام، سیاسی عسکری قیادت کی شکرگزار ہے۔

دانش سکولوں کا قیام وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا انقلابی اقدام، فیصل راٹھور Read More »

ہم نے ووٹ دیا ضمیر نہیں بیچا،آزادکشمیر کا پانچواں وزیراعظم بھی آ سکتا ہے، فاروق حیدر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ووٹ دیا ہے ضمیر نہیں بیچا،پانچواں وزیراعظم بھی آ سکتا ہے؟انوارالحق چالاک آدمی! سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کا کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سجاد میر کیساتھ تہلکہ خیز انٹرویو سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پیپلزپارٹی نے آزادکشمیر میں اقتدار سنبھال لیا ، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

ہم نے ووٹ دیا ضمیر نہیں بیچا،آزادکشمیر کا پانچواں وزیراعظم بھی آ سکتا ہے، فاروق حیدر Read More »

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، سابق وزیر اعظم انوارالحق کا بیان توڑ مروڑ کر پیش

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی میڈیا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا۔ فریبی خبریں بنانے کے ماہر بھارتی میڈیا نے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کر دیا۔ پاکستانی وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بار پھر گودی میڈیا کے جھوٹے دعوؤں اور پروپیگنڈا مہم

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب، سابق وزیر اعظم انوارالحق کا بیان توڑ مروڑ کر پیش Read More »