تازہ ترین

راجہ سمیع

آزاد کشمیر : کھاوڑہ کا ایک اور اعزاز، راجہ سمیع بابر نے برطانیہ سےماسٹر ڈگری مکمل کر لی

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کھاوڑہ کا ایک اور اعزاز۔ نوجوان طالب علم رہنما سابق صدر ایم ایس این (ڈگری کالج ) مظفرآباد آزاد کشمیر راجہ سمیع بابر نے یونیورسٹی آف ویسٹ اسکاٹ لینڈ ((University of west Scot Landسے ماسٹر کی ڈگری مکمل کر لی ۔ راجہ سمیع بابر کے فیملی ممبران ،عزیز دوستوں نے ان کی […]

آزاد کشمیر : کھاوڑہ کا ایک اور اعزاز، راجہ سمیع بابر نے برطانیہ سےماسٹر ڈگری مکمل کر لی Read More »

گرین ٹی

30دن تک روزانہ گرین ٹی پینے کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

اگر آپ روزانہ ایک ماہ تک گرین ٹی پئیں تو یہ معمولی عادت جسم میں اندرونی سطح پر مثبت اور دیرپا تبدیلیاں پیدا کر سکتی ہے ۔ میٹابولزم میں بہتری : ماہرین کے مطابق گرین ٹی جسم میں چربی جلانے اور توانائی پیدا کرنے کے عمل کو تیز کرتی ہے ۔ ایک ماہ کے روزانہ

30دن تک روزانہ گرین ٹی پینے کے حیران کن فوائد سامنے آگئے Read More »

میٹا

میٹا کاآسٹریلیا کے 16سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا (Meta) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 4 دسمبرسے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر صارفین کے فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز اکاؤنٹس بند کر دے گی۔ یہ قدم آسٹریلوی حکومت کے اُن نئے قوانین کے تحت لیا جا رہا ہے، جن کے مطابق 10 دسمبر کے بعد کسی بھی سوشل

میٹا کاآسٹریلیا کے 16سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بند کرنے کا اعلان Read More »

امریکی میگزین نے بھارت کا سکھ رہنمائوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بے نقاب کردیا

واشنگٹن:امریکا کے مشہور میگزین نے بھارتی حکومت کی جانب سے بیرون ملک سکھ رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے لیے بنائے گئے منصوبے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ نیویارکر نے بیرون ملک سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل پر تفصیلی رپورٹ شائع کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ

امریکی میگزین نے بھارت کا سکھ رہنمائوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بے نقاب کردیا Read More »

کینیڈین ہائی کمیشن نے پاکستانیوں کو ویزا فراڈ کے متعلق خبردارکردیا

اسلام آباد: کینیڈا امیگریشن حکام نے پاکستانیوں کو ویزا فراڈ کے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دھوکہ دہی کے نئے حربوں سے ہوشیار رہیں۔ کینیڈا کے امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا نے پاکستانی مسافروں کے لئے ویزا اور مالی فراڈ کے بارے میں وارننگ جاری کردی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھوکہ

کینیڈین ہائی کمیشن نے پاکستانیوں کو ویزا فراڈ کے متعلق خبردارکردیا Read More »

آزادکشمیر، ہیپاٹائٹس سی خاتمے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

مظفرآباد: محکمہ صحت آزاد کشمیر، ہیلپ ان نیڈ آرگنائزیشن اور یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے باہمی اشتراک سے ہیپاٹائٹس سی وائرس کے خاتمے کے لیے ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح مظفرآباد میں کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں اعلیٰ حکومتی و طبی عہدیداران، ماہرینِ صحت، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندگان نے

آزادکشمیر، ہیپاٹائٹس سی خاتمے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز Read More »

pak china flag

چینی یونیورسٹی کا پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان

اسلام آباد: چینی یونیورسٹی سنگھوا نے سال 2026ء میں پاکستانی طلبہ کو ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پر مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کی پیشکش کردی۔ چین نے پاکستانی طلبہ کے لیے اعلی تعلیم کے دروازے مزید وسیع کردیے ہیں، دنیا کی معروف یونیورسٹی نے 2026 کے داخلوں کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا

چینی یونیورسٹی کا پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان Read More »

برطانیہ کی امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،شبانہ محمودنے تفصیلات بتا دیں

لندن:برطانیہ نے اسائلم پالیسی میں تبدیلی کے بعد امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔ برطانیہ میں قانونی طور پر آنے والے امیگرینٹس کو مستقل رہائش کے لیے 20 سال تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ غیر قانونی طور پر آنے والوں کو مستقل رہائش کےلیے 30 سال تک انتظار کرنا پڑے گا۔

برطانیہ کی امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،شبانہ محمودنے تفصیلات بتا دیں Read More »

فاروڈ بلاک ممبران کی پی پی میں شمولیت،ٹکٹ کی یقین دہانیوں پر جیالوں کا اہم اجلاس طلب

مظفرآباد:آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے سیاسی جوڑ توڑ سے فاروڈ بلاک کے ممبران اسمبلی کی پارٹی میں شمولیت اور ٹکٹ دینے کی یقین دہانیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی حلقہ سات کی پارٹی تنظیموں کا دھواں دھار پہلا مشترکہ اجلاس آج لیپہ ویلی میں منعقد ہو گا جس کی

فاروڈ بلاک ممبران کی پی پی میں شمولیت،ٹکٹ کی یقین دہانیوں پر جیالوں کا اہم اجلاس طلب Read More »

بھارتی فورسز کاجموں میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ، بے بنیاد دعوے بے نقاب

جموں: مقبوضہ کشمیر میں معروف اخبار کشمیر ٹائمز کے دفتر پر اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کے چھاپے اور اسلحہ برآمدگی کے دعووں نے نہ صرف بھارتی صحافتی حلقوں میں تشویش پیدا کی ہے بلکہ پاکستان میں بھی اظہار رائے کی آزادی، میڈیا دباؤ اور کشمیر سے متعلق بیانیے کے حوالے سے سوالات

بھارتی فورسز کاجموں میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ، بے بنیاد دعوے بے نقاب Read More »