تازہ ترین

برطانیہ

برطانیہ میں ILR اب اعزاز ہے، حق نہیں : وزیرِ داخلہ شبانہ محمود

لندن (کشمیر ڈیجیٹل ) برطانیہ میں مستقل رہائش کے قوانین سخت، انتظار کی مدت 20 سال تک پہنچ سکتی ہےبرطانیہ میں قانونی طور پر رہنے والے تارکینِ وطن کے لیے مستقل سکونت حاصل کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہونے جا رہا ہے ۔ حکومت کی نئی مجوزہ پالیسی کے تحت مستقل رہائش کے […]

برطانیہ میں ILR اب اعزاز ہے، حق نہیں : وزیرِ داخلہ شبانہ محمود Read More »

الیکٹرو بس

راولپنڈی میں الیکٹرو بس سروس شروع ، کون سے روٹس پر چلیں گی؟جانیے

راولپنڈی میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے گرین انیشی ایٹیو کے تحت الیکٹرو بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے یہ منصوبہ شہریوں کو ماحول دوست ، آرام دہ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرے گا ۔ ابتدائی طور پر بسیں شہر کے چار اہم روٹس پر چلائی جائیں گی جن میں فوارہ

راولپنڈی میں الیکٹرو بس سروس شروع ، کون سے روٹس پر چلیں گی؟جانیے Read More »

فیصل راٹھورکابینہ کا پہلا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے مظفرآباد میں ہوگا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی نئی قائم ہونے والی کابینہ کا پہلا باقاعدہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے وزیراعظم سیکریٹریٹ مظفرآباد میں منعقد ہوگا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کریں گے جبکہ تمام وزراء ، مشیران اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام کو بھی

فیصل راٹھورکابینہ کا پہلا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے مظفرآباد میں ہوگا Read More »

سمعیہ ساجد

مسئلہ کشمیر کا واحد حل صرف تکمیل پاکستان میں ہے : سمعیہ ساجد کادو ٹوک بیان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی مرکزی چیئرپرسن محترمہ سمعیہ ساجد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اور صرف تکمیل پاکستان میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام آج بھی پاکستان کے نام پر قربانیاں دے رہے ہیں اور یہ قربانیاں

مسئلہ کشمیر کا واحد حل صرف تکمیل پاکستان میں ہے : سمعیہ ساجد کادو ٹوک بیان Read More »

زلزلہ

بنگلادیش میں شدید زلزلہ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے ،متعدد زخمی

بنگلہ دیش میں آج جمعے کو آنے والے طاقت ور زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ پولیس اور محکمہ صحت کے مطابق 5اعشاریہ 7کی شدت کے زلزلے نے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا اور لوگ گھروں اور دفاتر سے کلمہ

بنگلادیش میں شدید زلزلہ،3 افراد جان کی بازی ہار گئے ،متعدد زخمی Read More »

نیلامی

پی ایس ایل میں نیا جوش : دو نئی ٹیموں کی نیلامی ، تاریخ کا اعلان ہو گیا

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہوگی ۔ پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا ہے ، پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے لیے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، فیصل آباد، راولپنڈی اور حیدرآباد

پی ایس ایل میں نیا جوش : دو نئی ٹیموں کی نیلامی ، تاریخ کا اعلان ہو گیا Read More »

امارات

اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا کا سب سے زیادہ انسانی امداد فراہم کر نے والا قرار دیا

اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کو دنیا کا سب سے بڑا اور زیادہ تیز رفتار انسانی ا مد اد فر اہم کرنے والا ملک قرار دے دیا ۔ عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یو اے ای نے نہ صرف حالیہ برس میں امداد کے حجم کے اعتبار

اقوام متحدہ نے متحدہ عرب امارات کو دنیا کا سب سے زیادہ انسانی امداد فراہم کر نے والا قرار دیا Read More »

سرمائی

ایس این جی پی ایل نے گھریلو صارفین کیلئے سرمائی گیس شیڈول 2025 کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان میں سردیوں کا موسم بالآخر شروع ہو چکا ہے، سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ ( ایس این جی پی ایل ) نے موسم سرما 2025 کے لیے گیس لوڈ شیڈنگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ۔ جبکہ سردیوں کا موسم اپنے عروج پر ہے، ملک بھر

ایس این جی پی ایل نے گھریلو صارفین کیلئے سرمائی گیس شیڈول 2025 کا اعلان کر دیا Read More »

دھماکہ

فیصل آباد:کیمیکل فیکٹری کے بوائلرپھٹنے سے خوفناک دھماکہ : 12افراد جاں بحق

فیصل آباد: ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر کے پھٹنے سے شدید دھماکہ، جس کے نتیجے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں واقع کیمیکل فیکٹری میں اچانک بوائلر پھٹ گیا، جس کے باعث خوف ناک دھماکہ ہوا اور 12 افراد موقع

فیصل آباد:کیمیکل فیکٹری کے بوائلرپھٹنے سے خوفناک دھماکہ : 12افراد جاں بحق Read More »

راجہ سمیع

آزاد کشمیر : کھاوڑہ کا ایک اور اعزاز، راجہ سمیع بابر نے برطانیہ سےماسٹر ڈگری مکمل کر لی

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)مظفرآباد کھاوڑہ کا ایک اور اعزاز۔ نوجوان طالب علم رہنما سابق صدر ایم ایس این (ڈگری کالج ) مظفرآباد آزاد کشمیر راجہ سمیع بابر نے یونیورسٹی آف ویسٹ اسکاٹ لینڈ ((University of west Scot Landسے ماسٹر کی ڈگری مکمل کر لی ۔ راجہ سمیع بابر کے فیملی ممبران ،عزیز دوستوں نے ان کی

آزاد کشمیر : کھاوڑہ کا ایک اور اعزاز، راجہ سمیع بابر نے برطانیہ سےماسٹر ڈگری مکمل کر لی Read More »