تازہ ترین

بلوچستان: قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل) بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر فورسز نے فوری آپریشن کیا، جس کے دوران دہشت […]

بلوچستان: قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک Read More »

کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا باقاعدہ آغازہو گیا

کراچی: 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا آغاز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں باقاعدہ طور پر ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور مشیر سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر سردار احمد صغیر نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں اعلیٰ سطح کے

کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز 2025 کا باقاعدہ آغازہو گیا Read More »

بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری بحران، مودی حکومت رسوائی میں گھری

بھارت کی ایوی ایشن انڈسٹری مسلسل تنزلی کا شکار ہے اور مختلف محاذوں پر ناکامیوں کے بعد اس شعبے میں شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس صورتحال کے باعث بھارتی حکومت، خصوصاً وزیرِاعظم نریندر مودی، کو دنیا بھر میں سبکی اور رسوائی کا سامنا ہے۔ بھارتی ایئرلائن انڈسٹری اس وقت تاریخ کے سب سے

بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری بحران، مودی حکومت رسوائی میں گھری Read More »

عمران خان کے بیانات پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا اعتراف سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی حلقوں میں کچھ سینئر رہنماؤں نے تسلیم کیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر مسلسل فوجی قیادت کے خلاف تضحیک آمیز زبان کے استعمال نے پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے

عمران خان کے بیانات پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا اعتراف سامنے آگیا Read More »

شدیددھند کے باعث لاہور، پشاور موٹر ویز کےاہم حصےبندکر دیےگئے

لاہور/پشاور: فضائی آلودگی کے باعث پیدا ہونے والی شدید دھند کے پیشِ نظر موٹروے حکام نے لاہور، سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 اور پشاور موٹر وے ایم 1 کو رشکئی تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ عوام کی جان و

شدیددھند کے باعث لاہور، پشاور موٹر ویز کےاہم حصےبندکر دیےگئے Read More »

نیشنل گیمز 2025: پہلا گولڈ میڈل لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا

کراچی: (کشمیر ڈیجیٹل) 35 ویں نیشنل گیمز کا پہلا سونے کا تمغہ آرمی کی لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا۔ لیفٹیننٹ مصباح نے شوٹنگ میں خواتین ایونٹ کے 50 میٹر رائفل مقابلے میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، جس کے بعد نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کے درمیان میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی۔ باقاعدہ

نیشنل گیمز 2025: پہلا گولڈ میڈل لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا Read More »

پستے کھانے سے صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟جانیے!

پستے دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے مغزیات میں شمار ہوتے ہیں، چاہے انہیں اسنیکس کے طور پر استعمال کیا جائے یا مختلف میٹھوں میں شامل کیا جائے۔ پستے ذائقے کے ساتھ متعدد غذائی فوائد بھی رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے یہ کئی کھانوں میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ پستہ آئس کریم، پستہ

پستے کھانے سے صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟جانیے! Read More »

ترکیہ کا پاکستان میں جنگی ڈرونز کی فیکٹری بنانے کا فیصلہ

استنبول: (کشمیر ڈیجیٹل) برادر اسلامی ملک ترکیہ نے پاکستان میں جنگی ڈرونز تیار کرنے کی فیکٹری بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے سلسلے میں یہ نیا قدم دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ ترک حکام کے مطابق جنگی ڈرونز کی تیاری کے

ترکیہ کا پاکستان میں جنگی ڈرونز کی فیکٹری بنانے کا فیصلہ Read More »

پاکستان

2029 تک ایک کروڑ گھروں تک تیز رفتار انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا ہدف مقرر

کراچی : پاکستان ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے جدید حکمرانی کی جانب ایک منفرد موقع دیکھ رہا ہے، تاہم اس ڈیجیٹل سفر کی کامیابی اس بات پر منحصر ہے کہ آیا ملک دیرینہ مسائل جیسے رابطے کی کمی، بنیادی ڈھانچے کی بلند لاگت، اور فائبر ٹو دی ہوم (FTTH) کی سست رفتار توسیع پر قابو پا

2029 تک ایک کروڑ گھروں تک تیز رفتار انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا ہدف مقرر Read More »

وزیر خزانہ

پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیا ، وفاقی وزیر خزانہ وسینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے مطابق دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مالیاتی اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات جاری ہیں، اور پاکستان کی برآمدات

پاکستان نے معاشی استحکام حاصل کر لیا ، وفاقی وزیر خزانہ وسینیٹر محمد اورنگزیب Read More »