تازہ ترین

ٹرانسفارمر مرمت پر چندہ؟ محکمہ برقیات کوٹلی کی سخت ہدایات جاری

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ برقیات کی جانب سے ایک اہم اور باضابطہ سرکلر جاری کیا گیا ہے جس میں مرمتی ٹرانسفارمر کے لیے عوام سے چندہ جمع کرنے کی روش پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ دفتر مہتمم برقیات، اوپریشن ڈویژن کوٹلی کی طرف سے جاری اس سرکلرمیں واضح […]

ٹرانسفارمر مرمت پر چندہ؟ محکمہ برقیات کوٹلی کی سخت ہدایات جاری Read More »

ٹرمپ کا ’’گولڈ کارڈ‘‘ اجراء، سرمایہ کاروں کیلئے نیا ریزیڈنسی پروگرام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘‘ کے اجراء کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی لاکر مہنگائی میں مزید اضافے کو روک کر رکھا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس پروگرام کو غیر ملکی سرمایہ کاروں

ٹرمپ کا ’’گولڈ کارڈ‘‘ اجراء، سرمایہ کاروں کیلئے نیا ریزیڈنسی پروگرام Read More »

امریکہ جانیوالے سیاحوں کیلئے بھی سختی، 5 برس کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہسٹری دینا ہوگی

امریکہ میں صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے ان ملکوں سے آنے والے سیاحوں پر بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دکھانا لازمی قرار دینے کا منصوبہ بنایا ہے جن کو امریکی ویزے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایک سرکاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ

امریکہ جانیوالے سیاحوں کیلئے بھی سختی، 5 برس کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہسٹری دینا ہوگی Read More »

پاکستان نے برطانیہ کو شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی پر مشروط پیشکش کردی

پاکستان نے برطانیہ سے پاکستانی شہریت ختم کرنے والے ملزمان کو واپس لینے کی مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جرائم میں ملوث ان پاکستانیوں کو واپس لینے کیلئے تیار ہیں بشرطیکہ برطانیہ ان افراد کو حوالے کرے جو پاکستان مخالف اور پاکستان کو مطلوب ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے

پاکستان نے برطانیہ کو شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی پر مشروط پیشکش کردی Read More »

امریکہ نے پاکستان کیلئے1.25ارب ڈالر معاونت کی منظوری دیدی

اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکہ کے ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کی نئی مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔ اس معاونت کا مقصد بلوچستان میں موجود ریکوڈک منصوبے میں اہم معدنیات کی کان کنی کے عمل کو آگے بڑھانا ہے۔ امریکی ناظم الامور

امریکہ نے پاکستان کیلئے1.25ارب ڈالر معاونت کی منظوری دیدی Read More »

بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے خوشخبری،ماہانہ رقوم کا حصول اب گھر بیٹھے ہی ہوسکے گا

اسلام آ باد:پاکستان کی ایک کروڑسے زائد غریب ترین خواتین پہلی بار باقاعدہ بینک اکاؤنٹس کی حامل بن گئی ہیں ، جلد مستحق خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت ماہانہ وظائف ڈیجیٹل طور پرحاصل کرسکیں گی۔ بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین کے پاس اب تک بینک اکاؤنٹس نہ

بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے خوشخبری،ماہانہ رقوم کا حصول اب گھر بیٹھے ہی ہوسکے گا Read More »

psl1

پی ایس ایل،فرنچائزز کی قیمتوں میں3 گنا اضافہ، 2 نئی ٹیموں کی کتنی قیمت مقرر کی گئی ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تمام 6 موجودہ فرنچائزز کی قیمت میں تقریباً 3 گنا اضافہ کر دیا ہے اور دو نئی فرنچائزز کے لیے فی سال ایک ارب 30 کروڑ کی بھاری بنیاد قیمت مقرر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی

پی ایس ایل،فرنچائزز کی قیمتوں میں3 گنا اضافہ، 2 نئی ٹیموں کی کتنی قیمت مقرر کی گئی ہے؟ Read More »

ایس سی او نے پونچھ کے نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی

راولاکوٹ؛ ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ (ستارہ امتیاز ملٹری) نے کہا ہے کہ وعدوں کی تکمیل اور خوابوں کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سپیشل کمیونیکیشنز ٓارگنائزیشن نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو

ایس سی او نے پونچھ کے نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی Read More »

دورہ

6ماہ کی حکومت ٹیسٹ کیس،انقلابی منشور سے عوام کی تقدیر بدلیں گے ، وزیراعظم فیصل راٹھور

مظفرآباد :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی یہ حکومت شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی ، بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ مختلف عوامی وفود سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ

6ماہ کی حکومت ٹیسٹ کیس،انقلابی منشور سے عوام کی تقدیر بدلیں گے ، وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

نیشنل گیمز میں میاں بیوی بچوں سمیت شریک،بیٹی نے ماں کو ہراکر میڈل جیت لیا

“میاں بیوی بچوں سمیت” کا فقرہ تو کئی مواقعوں پر سنا ہی گیا ہے ، نیشنل گیمز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اس کا حقیقی نظارہ بھی ہوگیا جہاں ایک ہی گھر کے3 افراد نیشنل گیمز ویٹ لفٹنگ مقابلوں کے لیے ایکشن میں ہیں ، تینوں ہی علیحدہ ڈپارٹمنٹس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 15 سالہ

نیشنل گیمز میں میاں بیوی بچوں سمیت شریک،بیٹی نے ماں کو ہراکر میڈل جیت لیا Read More »