دبئی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش ، پولیس نے انتباہ جاری کردیا
متحدہ عرب امارات کےکئی علاقوں میں جمعرات کو شدید بارش ہوئی ہے۔ تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ کئی علاقوں میں ژالہ باری کی بھی اطلاعات ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق دبئی پولیس نے شہریوں اور رہائشیوں پر زور دیا کہ وہ شدید بارش کے پیش نظر ہو گھروں میں رہیں اور انتہائی ضروری کام کے بغیر […]
دبئی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش ، پولیس نے انتباہ جاری کردیا Read More »









