برٹش پاکستانی طالبہ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
برٹش پاکستانی طالبہ ریحاب شیخ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف باقاعدہ طور پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ مقدمہ دائر کرنے کی وجہ یونیورسٹی کی جانب سے غلط نمبرز دیے جانا بتائی گئی ہے، جس کے باعث وہ کیمبرج یونیورسٹی میں ایم فل میں داخلہ حاصل نہیں کر سکیں۔ ریحاب شیخ کے مطابق […]
برٹش پاکستانی طالبہ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا Read More »









