سرکاری حج کوٹے میں اضافہ،وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2026کی منظوری دیدی
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت پالیسی 2025 کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت4اگست سے درخواستیں وصول کی جائینگی۔ ذرائع کے مطابق حج 2026 کیلئے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ حج کوٹہ 30 فیصد مقرر کیا […]
سرکاری حج کوٹے میں اضافہ،وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2026کی منظوری دیدی Read More »









