تازہ ترین

چین کی ویزا فیس رعایتی پالیسی میں 31دسمبر2026 تک توسیع

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چینی حکومت نے غیر ملکی شہریوں کیلئے ویزا فیس میں رعایت کی پالیسی کو 31 دسمبر 2026 تک توسیع دے دی۔ مذکورہ پالیسی کے تحت سیاح، کاروباری مہمان اور بار بار آنے والے مسافر ویزا کی کم فیس سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ نئی پالیسی کے مطابق، ویزا درخواست دہندگان کو 2023 سے قبل […]

چین کی ویزا فیس رعایتی پالیسی میں 31دسمبر2026 تک توسیع Read More »

بھارتی انکار کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کامشترکہ ویکسین منصوبے پر غور

بھارت کی جانب سے ویکسین کی فراہمی سے انکار کے بعد پاکستان اور سعودی عرب نے مشترکہ طور پر ویکسین تیار کرنے کے منصوبے کے آغاز پر غور شروع کر دیا ہے۔ علاقائی کشیدگی کے باعث ویکسین کی سپلائی میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے بعد پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ مل کر مقامی

بھارتی انکار کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کامشترکہ ویکسین منصوبے پر غور Read More »

انتخابات میں شفافیت:الیکشن کمیشن نےدفاترمیں انٹرنیٹ کیلئے ایس سی او سے رابطہ کرلیا

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)ممبر آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی زیر صدارت کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رولز سسٹم (CERS) کے نفاذ سے متعلق الیکشن کمیشن کا ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان سمیت آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس

انتخابات میں شفافیت:الیکشن کمیشن نےدفاترمیں انٹرنیٹ کیلئے ایس سی او سے رابطہ کرلیا Read More »

حکومت آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

مظفرآبادّ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر نے دوٹوک الفاظ میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا یے کہ حکومت جیک قیادت کے ساتھ کسی بھی وقت مزاکرات کیلیے تیار ہے، وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تقریباً پورے کر دیئے

حکومت آزادکشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت Read More »

فیصل ممتاز راٹھور کا مساجد ، دینی مدارس سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے چیئرمین علماء و مشائخ کونسل صاحبزادہ ذوالفقار علی اور وائس چیئرمین علما و مشائخ کونسل پروفیسر داؤد نقشبندی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین علماء و مشائخ کونسل صاحبزادہ ذوالفقار علی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو انتظامی امور، کارکردگی، اہداف اور مستقبل

فیصل ممتاز راٹھور کا مساجد ، دینی مدارس سے متعلق اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ Read More »

پاکستان سے جنگ بندی کیلئے بھارت نے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیں،انکشاف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیں نئی دستاویزات سامنے آگئیں۔ زرائع کے مطابق گزشتہ سال مئی میں پاک ، بھارت جنگ میں مودی اپنا نقصان دیکھ کر چیخ اٹھا ، مودی نے فور ی طور پر جنگ بندی کیلئے واشنگٹن میں بھارتی لابی کو متحرک کردیا ۔ مزید یہ

پاکستان سے جنگ بندی کیلئے بھارت نے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیں،انکشاف Read More »

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روزہ تیزی کے بعد اب ایک بار پھر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس کا اثر عالمی اور مقامی دونوں سطحوں پر واضح طور پر سامنے آیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی Read More »

ہائیرایجوکیشن آزادکشمیر اور وفاقی وزارت تعلیم کے مابین اہم معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیراوروفاقی وزارت تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ کے مابین آزاد جموں و کشمیر میں امتحانی نظام میں جدت شفافیت و بہتری، کیپسٹی بلڈنگ، جدید ٹیکنالوجی سے امتحانی نظام کو ہم آہنگ کرنے اور میرٹ کے فروغ کیلئے اہم معاہدہ طے پا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں پولن الرجی

ہائیرایجوکیشن آزادکشمیر اور وفاقی وزارت تعلیم کے مابین اہم معاہدہ طے پا گیا Read More »

مودی سرکار کی امریکی لابنگ بے نقاب،پس پردہ حقائق سامنے آ گئے

بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے پس منظر میں امریکی لابنگ سے متعلق اہم حقائق سامنے آ گئے ہیں، جن سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ بھارت نے امریکا میں بھرپور سفارتی اور مالی دباؤ کے ذریعے جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی۔ منظرعام پر آنے والی

مودی سرکار کی امریکی لابنگ بے نقاب،پس پردہ حقائق سامنے آ گئے Read More »

حکومت ایکشن کمیٹی سے فوری اور سنجیدہ مذاکرات کرے: شاہ غلام قادر

سنٹرل پریس کلب مظفرآباد میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر اور سینئر سیاسی رہنما شاہ غلام قادر نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، حکومتی کارکردگی، عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات، مہاجرین نشستوں، انتخابی تیاریوں اور خطے کے مجموعی سیاسی ماحول پر تفصیلی گفتگو کی۔

حکومت ایکشن کمیٹی سے فوری اور سنجیدہ مذاکرات کرے: شاہ غلام قادر Read More »