صحت سہولت کارڈ، وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام کو وفاقی پروگرام میں مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سربراہ صحت سہولت کارڈ محمد ارشد کا کہنا ہے کہ وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے جارہے ہیں۔ معاملہ منظوری کیلئے ایکنک کو بھجوا دیا […]
صحت سہولت کارڈ، وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »









