تازہ ترین

وادی نیلم میں محکمہ سیاحت کا کردار صفر، سیاحت مقامی افراد کے رحم و کرم پر فروغ پا رہی

(کشمیر ڈیجیٹل):محکمہ سیاحت آزاد کشمیر سفید ہاتھی ثابت ہو رہا ہے، جو وادی نیلم میں سیاحت کے فروغ میں مکمل طور پر ناکام نظر آتا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگرچہ نیلم میں سیاحوں کی آمد میں حالیہ برسوں میں واضح اضافہ ہوا ہے، لیکن اس کا تمام تر کریڈٹ مقامی کمیونٹی کو […]

وادی نیلم میں محکمہ سیاحت کا کردار صفر، سیاحت مقامی افراد کے رحم و کرم پر فروغ پا رہی Read More »

محکمہ موسمیات

ملک بھر میں 4 اگست سے طوفانی بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ! الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) : آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 4 اگست سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈنگ اور دیگر ہنگامی حالات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد، راولا کوٹ، وادی نیلم، دیامر، گلگت، سکردو سمیت

ملک بھر میں 4 اگست سے طوفانی بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ! الرٹ جاری Read More »

میرپور کی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر، شہر گندگی کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور میں سرکاری سطح پر شروع کی گئی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، جس کے باعث شہر بدترین گندگی کا شکار ہو چکا ہے۔ انتظامیہ اور شہریوں کی عدم دلچسپی نے اس منصوبے کو غیر مؤثر بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میرپور میونسپل کارپوریشن اور SIMUNH کے باہمی

میرپور کی کوڑا دان سروس ناکامی کے دہانے پر، شہر گندگی کا شکار Read More »

پاکستان

دوسرا ٹی 20 : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹارگٹ دیدیا

لاڈرہل:فلوریڈا میں کھیلے جا رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کو میچ جیتنے کے لیے 134 رنز کا ہدف دیا ہے ۔

دوسرا ٹی 20 : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹارگٹ دیدیا Read More »

چینی

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد : وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے چینی کی قیمتوں کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فرا ہمی کے لیے 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ حتمی کر لیا ہے ۔ وزارت کے ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد کے لیے ٹینڈر کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور

چینی کی قیمتوں میں استحکام کیسے آئیگا؟حکومت کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا Read More »

پاکستان تحریک انصاف

عمران خان کی گرفتاری قوم کا مقدمہ ہے : PTIآزاد کشمیر کا 5 اگست کو تاریخی احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان تحریک انصاف مظفرآباد ڈویژن کا ایک اہم اور مشترکہ اجلاس زیر صدارت قائد حزبِ اختلاف قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد منعقد ہوا ۔ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی نائب صدر سید ذیشان حیدر، جنرل سیکرٹری میر عتیق، سینئر رہنما اظہر گیلانی، صاحبزادہ عمران، سمیت مظفرآباد، نیلم اور

عمران خان کی گرفتاری قوم کا مقدمہ ہے : PTIآزاد کشمیر کا 5 اگست کو تاریخی احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ Read More »

الرٹ

کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : الرٹ جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے 4 سے 7 اگست کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی حالات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ ان دنوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں ، آندھی اور طوفان کا امکان ظاہر کیا

کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : الرٹ جاری Read More »

جنوبی افریقہ

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز : ٹائٹل جنوبی افریقہ نے اپنے نام کر لیا

جنوبی افریقہ چیمپئنز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹوں سے شکست دی ۔ برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز : ٹائٹل جنوبی افریقہ نے اپنے نام کر لیا Read More »

زلزلے

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے:شدت 1 .5ریکارڈ

اسلام آباد، خیبرپختونخوا ،مری اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے کیے گئے ۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، اٹک، کلر سیداں، ہری پور اور چکوال سمیت خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے:شدت 1 .5ریکارڈ Read More »

ہائیکورٹ آزاد کشمیر کا بڑافیصلہ،شاہرات ٹینڈرز کیخلاف دائر رٹ پٹیشن خارج

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ شاہرات کے نئے سڑکوں کے ٹینڈرز کے خلاف دائر رٹ پٹیشن خارج۔ذرائع کے مطابق آزادکشمیر ہائیکورٹ میں شاہرات ٹینڈرز کیخلاف دائر رٹ پٹیشن پر سماعت ہوئی دوران سماعت محکمہ شاہرات کے منصوبوں پر حکم امتناعی ختم کرتے ہوئے دائر رٹ پٹیشن خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد محکمہ شاہرات کے منصبوں کیلئے

ہائیکورٹ آزاد کشمیر کا بڑافیصلہ،شاہرات ٹینڈرز کیخلاف دائر رٹ پٹیشن خارج Read More »

Scroll to Top