آزاد کشمیر کے نوجوان کرکٹر نجم نصیر کیانی نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا
آزاد کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان کرکٹر نجم نصیر کیانی نے عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے، جس پر نہ صرف آزاد کشمیر بلکہ بالخصوص ضلع باغ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ نجم نصیر کیانی کو امریکہ میں منعقد ہونے والی گلوبل […]
آزاد کشمیر کے نوجوان کرکٹر نجم نصیر کیانی نے عالمی اعزاز حاصل کر لیا Read More »









