سعودی عرب کا95واں قومی دن آج منایا جارہا، پاکستانی کمیونٹی کی بھی تقریبات
ریاض: سعودی عرب آج اپنا 95واں قومی دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک کی اہم شاہراہوں اور عمارتوں کو قومی پرچموں سے سجا دیا گیا ہے جبکہ مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی بھی یوم الوطنی کے موقع پر تقریبات منعقد […]
سعودی عرب کا95واں قومی دن آج منایا جارہا، پاکستانی کمیونٹی کی بھی تقریبات Read More »









