فیلڈ مارشل ، ایئرچیف کی سربراہی میں بھارت کو ناکوں چنے چبوائے،7 بھارتی طیارے مارگرائے، شہبازشریف
نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا80 واں اجلاس ،وزیراعظم شہباز شریف کا جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب جاری۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب میں کشمیر اور فلسطین کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے پاک بھارت کشیدگی سمیت اہم مسائل کو بھی اجاگر کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم […]









