تازہ ترین

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کرتباہ، 2پائلٹ ہلاک،تحقیقات شروع

بھارتی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ ریاست آسام میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اسکواڈرن اورفلائٹ لیفٹیننٹ ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوخوئی Su-30MKI لڑاکا طیارہ آسام کے شہر جورہاٹ کے ایئر بیس سے تربیتی پرواز کے لیے اڑا تھا۔ پرواز کے کچھ دیر بعد طیارے کا ریڈار سے […]

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کرتباہ، 2پائلٹ ہلاک،تحقیقات شروع Read More »

پیٹرولیم قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری،وزیراعظم کاورچوئل ایجوکیشن پلان تیار کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم نے خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات اسٹاک اور کھپت پر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر

پیٹرولیم قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری،وزیراعظم کاورچوئل ایجوکیشن پلان تیار کرنے کا حکم Read More »

آزادکشمیر بھر میں عوام سڑکوں پر، اسرائیلی حملوں کیخلاف شدید احتجاج

حویلی، جہلم ویلی، ڈڈیال،وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل ) ہٹیاں بالا سمیت آزادکشمیر بھر کے مختلف علاقوں میں ایران پر اسرائیلی حملوں کیخلاف عوام سڑکوں پرآگئی۔ ہٹیاں بالا میں نماز جمعہ کے بعد جماعت اسلامی کا احتجاج ہٹیاں بالا میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں

آزادکشمیر بھر میں عوام سڑکوں پر، اسرائیلی حملوں کیخلاف شدید احتجاج Read More »

آپریشن غضب للحق ، افغان رجیم کے مزید نقصانات کی تفصیل جاری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاتارڑ نے افغان رجیم کے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے : فاروق حیدر کا دو ٹوک پیغام وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن غضب للحق میں 527 مارے گئے۔ آپریشن غضب للحق

آپریشن غضب للحق ، افغان رجیم کے مزید نقصانات کی تفصیل جاری Read More »

فاروق حیدر

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے : فاروق حیدر کا دو ٹوک پیغام

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے توسیع پسندانہ عزئم کے تحت دنیا کا امن داؤ پر لگا دیا ہے ۔ اسرائیل ایران جنگ کے دوران دنیا کو مودی، نیتن یاہو گٹھ جوڑ کا علم ہو

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے : فاروق حیدر کا دو ٹوک پیغام Read More »

جارحیت

جہلم ویلی میں ایران پر اسرائیلی و امریکی جارحیت کیخلاف عوام کا سخت ردعمل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ایران پر اسرائیلی و امریکی جارحیت اور سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت 165 معصوم بچیوں کی شہادت کے خلاف جہلم ویلی کے قصبہ گوجر بانڈی میں بھرپور احتجاج مظاہرہ ، مظاہرے میں مختلف سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے

جہلم ویلی میں ایران پر اسرائیلی و امریکی جارحیت کیخلاف عوام کا سخت ردعمل Read More »

محکمہ صحت

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے گریڈ 1 سے 21 تک کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں مرد ملازمین کے ساتھ ساتھ خواتین ملازمین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی

مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ Read More »

پاکستان

پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ

پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق فروری کے مہینے میں ملک میں 3,444 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں، جس کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی

پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ Read More »

تیل

ایران پر حملوں کے بعد تیل قیمتیں بے قابو ہو گئیں ، بڑا اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ ایران پر حملے اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے ۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے ۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ

ایران پر حملوں کے بعد تیل قیمتیں بے قابو ہو گئیں ، بڑا اضافہ Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر : مزدور طبقے نے حکومت سے فوری امداد کی اپیل کر دی

باغ (کشمیر ڈیجیٹل، عاصم چغتائی سے ) مقامی مزدور طبقے نے حکومت آزاد کشمیر سے فوری طور پر اہم اپیل کر دی ہے ۔ مزدوروں نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کام نہ ملنے اور عید کے قریب پہنچنے کی وجہ سے ان کی مالی صورت حال انتہائی خراب ہو گئی ہے ۔ مزدوروں

آزاد کشمیر : مزدور طبقے نے حکومت سے فوری امداد کی اپیل کر دی Read More »

Scroll to Top