حکومت آزادکشمیر کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و ملال کا اظہار کرتے ہوئے ریاست بھر میں ایک روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ طور پر انتظامات اور احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ حکومت […]
حکومت آزادکشمیر کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد کی وفات پر ایک روزہ سوگ کا اعلان Read More »









