تازہ ترین

فوڈاتھارٹی کا ایکشن، غیرمعیاری اشیاء کی سپلائی ناکام، سٹاک ضبط کر لیا

مظفر آباد:آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کی جانب سے عوام کو معیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے عین مطابق اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں فوڈ اتھارٹی نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ اور بغیر لیبارٹری رپورٹ کے اشیائے خوردونوش کی بھاری مقدار […]

فوڈاتھارٹی کا ایکشن، غیرمعیاری اشیاء کی سپلائی ناکام، سٹاک ضبط کر لیا Read More »

باغ ، کنٹریکٹرز کی بڑی بیٹھک، مشینری سمیت مظفرآباد کی طرف مارچ کا اعلان

باغ(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) بلات کی عدم ادائیگیوں کیخلاف باغ کے کنٹریکٹرز کی بڑی بیٹھک ،کنٹریکٹر ایسوسی ایشن پونچھ ڈویژن کے ذمہ داران سے سات اگست کو مشاورت کر کہ اگلے ایام مشینری سمیت مظفر آباد مارچ کا اعلان کردیا۔ حکومتی عدم دلچسپی یا پونچھ ڈویژن کے کنٹریکٹرز سے کوئی انتقام اربوں روپے فنڈز ہونے کے

باغ ، کنٹریکٹرز کی بڑی بیٹھک، مشینری سمیت مظفرآباد کی طرف مارچ کا اعلان Read More »

شہری کو درخت کاٹنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے نئے درخت لگانے کی سزا سنا دی

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں فاریسٹ مجسٹریٹ کی عدالت نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے ایک قابلِ تقلید فیصلہ سنادیا۔ سبز درخت کاٹنے کے جرم میں ملوث شخص کو جرمانے کے ساتھ ساتھ اپنی زمین پر نئے درخت لگانے اور ایک دہائی تک ان کی دیکھ بھال کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔

شہری کو درخت کاٹنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے نئے درخت لگانے کی سزا سنا دی Read More »

تحریک انصاف آزادکشمیر کا 5 اگست یوم سیاہ کے حوالے سےاعلامیہ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ہم، پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر سردار عبدالقیوم نیازی، قائد حزب اختلاف قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد، اور نائب صدر سید ذیشان حیدر، ریاست بھر میں 5 اگست یومِ سیاہ کے موقع پر ہونے والے پرامن، منظم اور تاریخی احتجاجی مظاہروں پر تحریک انصاف کے تمام کارکنان، عوامی نمائندگان، ضلعی و

تحریک انصاف آزادکشمیر کا 5 اگست یوم سیاہ کے حوالے سےاعلامیہ جاری Read More »

آپریشن بنیان مرصوص رہتی دنیا تک بھارت کا پیچھا کرتا رہے گا، عبدالرشید ترابی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )عبدالرشید ترابی کی سربراہی میں ریلیف آرگنائزیشن فار کشمیری مسلمز کے وفد کا صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں کا دورہ الخدمت دفاتر میں مرکزی قائدین کیساتھ ملاقاتیں۔ سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان عبدالرشید ترابی کی سربراہی میں ریلیف آرگنائزیشن فار کشمیری مسلمز کا ایک بڑا وفد صوبہ پنجاب

آپریشن بنیان مرصوص رہتی دنیا تک بھارت کا پیچھا کرتا رہے گا، عبدالرشید ترابی Read More »

فیصل ممتازراٹھور کی کاوشیں رنگ لے آئیں، یونیورسٹی آف حویلی ایکٹ منظور

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ: سید سعید بخاری) یونیورسٹی آف حویلی کا قیام آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے باضابطہ طور پر یونیورسٹی آف حویلی کے قیام کا ایکٹ پاس کر لیا ۔ یہ فیصلہ حویلی کے عوام کے دیرینہ خواب کی تعبیر اور تعلیمی میدان میں اہم پیش رفت ہے۔فیصل ممتاز راٹھور نے اس کامیابی

فیصل ممتازراٹھور کی کاوشیں رنگ لے آئیں، یونیورسٹی آف حویلی ایکٹ منظور Read More »

فاروق حیدر

آزادکشمیر کو “عذاب” کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے، راجہ محمد فاروق حیدر خان

(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد خطہ کے اندر افراتفری پیدا کردی گئی ہے جس کا مطلب اس خطے کو بے آئین کیا جانا مطلوب ہے، وزیراعظم آرام کر کے بیٹھیں، ہر معاملے میں ٹانگ نہ اڑایا کریں۔ پاکستان سے تعلق نظریہ کی بنیاد پر ہے، کسی

آزادکشمیر کو “عذاب” کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے، راجہ محمد فاروق حیدر خان Read More »

جان سے پیارا پاکستان‘، یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ملی نغمہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)یومِ آزادی معرکہ حق کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے نیا ملی نغمہ ’’جان سے پیارا پاکستان‘‘ جاری کر دیا ہے، جو جذبۂ حب الوطنی، قومی اتحاد اور قربانی کا دلوں کو چھو لینے والا پیغام بن گیا ہے۔ اس نغمے میں قوم کے ہر

جان سے پیارا پاکستان‘، یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ملی نغمہ جاری Read More »

کسجمال روڈ پر طغیانی کے باعث تباہی، عوام کا فوری بحالی کا مطالبہ

کسگمہ، بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) شدید بارشوں کے بعد نالہ کسجمال میں طغیانی سے کسجمال روڈ کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ تھاتھی تا کسجمال لنک روڈ کئی مقامات پر شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ جروال گاؤں کے سامنے سڑک مکمل طور پر کٹاؤ کا شکار ہو چکی ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق، موہڑہ پہاڑیاں،

کسجمال روڈ پر طغیانی کے باعث تباہی، عوام کا فوری بحالی کا مطالبہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کا دو ٹوک ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے سے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »