سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی صدر آصف زرداری کے ترجمان مقرر
اسلام آباد:سینئرصحافی اور سابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو صدرِ پاکستان کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ صدرِ پاکستان کے سیکرٹریکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مرتضیٰ سولنگی کو اعزازی بنیادوں پر صدرِ پاکستان کا ترجمان مقرر کیا جاتا ہے، یہ ذمہ داری اگلے احکامات تک برقرار رہے گی۔ دوسری […]
سینئر صحافی مرتضیٰ سولنگی صدر آصف زرداری کے ترجمان مقرر Read More »









