میرپور کے نوجوان حماد نجیب کی بین الاقوامی تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)حماد نجیب نے برطانیہ سے ایم ایس سی پراجیکٹ مینجمنٹ مکمل کر کے علاقے کا نام روشن کر دیا ۔ حماد نجیب ضلع میرپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت بابو محمد نجیب کے صاحبزادے، مڈ بینسی کی سیاسی و سماجی شخصیت حاجی راجہ محمد اقبال اور راجہ پرویز اختر کے بھتیجے […]
میرپور کے نوجوان حماد نجیب کی بین الاقوامی تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی Read More »









