جدہ سے لاہور جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
(کشمیر ڈیجیٹل)جدہ سے لاہور آنے والی سیرین ایئر کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق دورانِ پرواز طیارے میں اچانک تکنیکی مسئلہ سامنے آیا جس پر کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ طیارے میں دو سو سے زائد مسافر […]
جدہ سے لاہور جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ Read More »









