تازہ ترین

اہم شخصیات کا ڈیٹاانٹرنیٹ پر فروخت،وزیرداخلہ کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: وفاقی وزرا، حکومتی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری افسران سمیت ہزاروں پاکستانیوں کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹرنیٹ پر موبائل سم مالک کا ایڈریس، کال ریکارڈ، شناختی کارڈ کی کاپی، بیرون ملک سفرکی تفصیلات سب کچھ فروخت کیا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی […]

اہم شخصیات کا ڈیٹاانٹرنیٹ پر فروخت،وزیرداخلہ کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل Read More »

پی ٹی آئی کی رجسٹریشن چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر ہوگی ،سیکرٹری

مظفرآباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن آزاکشمیر نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی رجسٹریشن کی فائل مکمل تیار ہے، چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی ہونے پر رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوجائیگا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے جنرل سیکرٹری میر عتیق الرحمن کے ہمراہ سیکرٹری الیکشن کمیشن سے

پی ٹی آئی کی رجسٹریشن چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر ہوگی ،سیکرٹری Read More »

شکست دیدی

افغانستان کو شکست ، پاکستان نے تین ملکی ٹی 20سیریز کا فائنل معرکہ مار لیا

شارجہ (کشمیر ڈیجیٹل ) سہ ملکی سیریز کے فائنل معرکے میں گرین شرٹس نے نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو 75 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے فائنل مقابلے میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت

افغانستان کو شکست ، پاکستان نے تین ملکی ٹی 20سیریز کا فائنل معرکہ مار لیا Read More »

جاوید بٹ

پکا کشمیری ہوں ، پروپیگنڈے سے نہیں گھبراتا : وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر

مظفراباد/ نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ نے اپر نیلم سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کی جیت کے دعوے کیساتھ ساتھ اپنے اوپر لگنےوالے الزامات کا دفاع کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ میں پکا کشمیری ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق انہو ں نے کہا کہ عوام نے ہمیشہ ترقی، خدمت اور کشمیری

پکا کشمیری ہوں ، پروپیگنڈے سے نہیں گھبراتا : وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر Read More »

پاکستان

تین ملکی سیریز فائنل : پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا

شارجہ (کشمیر ڈیجیٹل )تین ملکی سیریز کے فائنل معرکے مین پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 142رنز کا ہدف دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ (یو اے ای) میں کھیلے جانے والے تین ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کوجیتنےکے لیے 142 رنز کا آسان ہدف دے دیا ۔ تین

تین ملکی سیریز فائنل : پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے ہدف دیدیا Read More »

نورین عارف

2026 کا جنرل الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن جیتے گی : نورین عارف کا بڑا دعویٰ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)یونین کونسل سرلی سچہ گاؤں منگراں اور سموٹھ سے درجنوں لوگ پیپلزپارٹی چھوڑ کر محترمہ نورین عارف کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سرلی سچہ گا ؤں اورمنگراں سے تقریباً پاکستان پیپلزپارٹی کا صفایا ہو گیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے

2026 کا جنرل الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن جیتے گی : نورین عارف کا بڑا دعویٰ Read More »

فیصل راٹھور

پاک فوج کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: فیصل راٹھور

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) کرنل آصف اعوان شہید کرکٹ اور پولو ٹورنامنٹ فالکن گراونڈ کیل میں کھیلا گیا۔ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈویژن بھر سے 12ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل میچ الفجر ٹیم مظفرآباد نے اپنے نام کرلیا ۔ پاک فوج کے تعاون سے (کرنل آصف اعوان شہید )فاونڈیشن کے ز یرہتمام کھیلا گیا۔ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی

پاک فوج کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: فیصل راٹھور Read More »

چوہدری عبدالمجید

پاکستان اسلام کا قلعہ،تاقیامت قائم ودائم رہے گا:چوہدری عبدالمجید

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوتﷺ ایمان کی اساس ہے۔ خاتم النبین ﷺ کی نبوت کے منکر دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور ان کا مذہب اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ 7 ستمبر اسلامی تاریخ کا وہ روشن

پاکستان اسلام کا قلعہ،تاقیامت قائم ودائم رہے گا:چوہدری عبدالمجید Read More »

پاکستان

پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسرعالمی اعزاز کی حقدار قرار

پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسراے ایس پی شہربانو نقوی ایشیا سوسائٹی کی 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کے لیے منتخب ہو گئی ہیں ، یہ اعزاز ان کی معاشرے کے کمزور طبقات کے تحفظ اور سسٹم میں تبدیلی کے لیے کی جانے والی گراں قدر کوششوں کو تسلیم کرنے کے طور پر دیا گیا

پاکستان کی پہلی خاتون پولیس افسرعالمی اعزاز کی حقدار قرار Read More »

پاکستان

شارجہ میں ٹی 20سیریز کا فیصلہ کن معرکہ :پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ : سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل ٹاکرے میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل شارجہ میں کھیلا جارہا ہے ۔ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، سلمان مرزا کی

شارجہ میں ٹی 20سیریز کا فیصلہ کن معرکہ :پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »