ملزمان پر تشدد،3لاکھ ہڑپ کرنے پر کوہالہ چوکی کے اہلکارمعطل ہوئے، پولیس ذرائع
مظفرآباد:پولیس ذرائع کے مطابق چوکی پولیس کوہالہ کے اہلکاروں نے زیر حراست ملزمان پر تشدد کرتے ہوئے ایک کا بازو توڑااور نقد 3 لاکھ روپے ہڑپ کئے جس پر معطل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق محکمانہ انکوائری کے دوران 3لاکھ کی رشوت وصول کرنے اور میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت ہونے کے بعد غیر […]
ملزمان پر تشدد،3لاکھ ہڑپ کرنے پر کوہالہ چوکی کے اہلکارمعطل ہوئے، پولیس ذرائع Read More »









