آزادکشمیر میں گندم کا بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
آزادکشمیر میں گندم کے شدید بحران کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ محکمہ خوراک کی غیر ذمہ داری اور عدالتِ عالیہ کے حکمِ امتناعی کی وجہ سے خطے میں آٹے کی قیمتیں آسمان چھو سکتی ہیں، جس سے عام شہری براہِ راست متاثر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق، “زارکو ایسوسی ایٹ” نے آزادکشمیر بھر میں گندم […]
آزادکشمیر میں گندم کا بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ متوقع Read More »









