ٹائمزسکوائرنیویارک میں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ، خواتین ،بچوں کی بھی شرکت
نیویارک:جموں و کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی قبضے اورنوآبادیاتی منصوبوں کے خلاف امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے خواتین اور بچوں سمیت اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ نیویارک میںکشمیری امریکن کمیونٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے شرکا نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے […]
ٹائمزسکوائرنیویارک میں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ، خواتین ،بچوں کی بھی شرکت Read More »









