روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھارت پر مزید ٹیرف وپابندیاں عائد کرینگے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے اعلان کیا کہ مائیکروچپس اور سیمی کنڈکٹرز پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا تاکہ امریکی معیشت کو تقویت دی جا سکے۔ وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی حکومت کو روس سے تیل خریدنے کی قیمت چکانی ہوگی، اگر […]
روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو بھارت پر مزید ٹیرف وپابندیاں عائد کرینگے، ٹرمپ Read More »









