پارٹی سرگرمیاں ملتوی ، سردار عبدالقیوم نیازی کی متاثرین کی ہرممکن مدد کی اپیل
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں شدید بارشیں اور سیلابی صورتحالصدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایت ۔ صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے پارٹی کی سیاسی […]
پارٹی سرگرمیاں ملتوی ، سردار عبدالقیوم نیازی کی متاثرین کی ہرممکن مدد کی اپیل Read More »








