تازہ ترین

ترک وزیر دفاع

ہرمشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے : ترک وزیر دفاع کا دوٹوک اعلان

انقرہ : ترکیہ کے وزیر دفاع یاشار گیولر نے انقرہ میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہم ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ر ہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستانی سفارت خانہ میں یومِ دفاع پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی جس […]

ہرمشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے : ترک وزیر دفاع کا دوٹوک اعلان Read More »

سیلاب تباہی و بربادی کی داستانیں چھوڑ گیا،ہزاروں مکان تباہ،سیلابی ریلا ملتان پہنچ گیا

ملتان(24 نیوز ) سیلاب سے جنوبی پنجاب میں تباہ کاریاں جاری ،بپھرے پانی نے کچے پکے مکانات ملیامیٹ کردیئے، جگہ جگہ تباہی و بربادی کی داستانیں،ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے پنجاب کے جنوبی علاقوں میں تباہی مچا

سیلاب تباہی و بربادی کی داستانیں چھوڑ گیا،ہزاروں مکان تباہ،سیلابی ریلا ملتان پہنچ گیا Read More »

سرینگر: درگاہ حضرت بل میں اشوکا کا نشان نصب، کشمیری سراپا احتجاج،نشان توڑ ڈالا

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے سرینگر کی معروف درگاہ حضرت بل کے احاطے میں موری خاندان کے آخری بڑے شہنشاہ اشوکا کا نشان نصب کر دیا جس پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر وقف بورڈ کی نام نہاد چیئرپرسن درخشاں اندرابی

سرینگر: درگاہ حضرت بل میں اشوکا کا نشان نصب، کشمیری سراپا احتجاج،نشان توڑ ڈالا Read More »

جنگ ستمبر 1965 پر تیار کردہ نئی ڈاکیومینٹری اور نغمہ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)جنگ ستمبر 1965 کے حوالے سے نئی ڈاکیومنٹری اور نغمہ جاری ۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہداء 6 ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری جاری کر دی۔ ڈاکیومینٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان کی زبانی پیش کی

جنگ ستمبر 1965 پر تیار کردہ نئی ڈاکیومینٹری اور نغمہ جاری Read More »

عید میلاد النبی ﷺ پاکستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، خصوصی دعاؤں کا اہتمام

رحمتِ دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یومِ ولادت آج پاکستان بھر میں مذہبی جوش و جذبے، عقیدت و محبت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، کراچی سے راولپنڈی تک چاروں صوبوں، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا کی گلیاں، مساجد، بازار اور چوراہے درود

عید میلاد النبی ﷺ پاکستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، خصوصی دعاؤں کا اہتمام Read More »

امریکی امدادی پرواز پاکستان پہنچ گئی، سامان پاک فوج کے سپرد کر دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان پاک فوج کے حوالے کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کی جانب سے امدادی سامان لے کر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچی اور یہ سامان پاکستان آرمی کے حوالے کیا گیا۔ امریکی آرمی

امریکی امدادی پرواز پاکستان پہنچ گئی، سامان پاک فوج کے سپرد کر دیا گیا Read More »

کیا اعضا کی پیوندکاری سے موت روکی جا سکتی ہے؟شی جن پنگ اور پیوٹن کی غیر متوقع گفتگو

(کشمیر ڈیجیٹل)بیجنگ میں ایک عسکری پریڈ کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایک غیر متوقع موضوع زیر بحث آیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر بات چیت کی کہ آیا اعضا کی بار بار پیوندکاری کے ذریعے موت کو ہمیشہ کے لیے ٹالا

کیا اعضا کی پیوندکاری سے موت روکی جا سکتی ہے؟شی جن پنگ اور پیوٹن کی غیر متوقع گفتگو Read More »

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی

(کشمیر ڈیجیٹل) : ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز سست روی کا شکار ہیں، جس کی وجہ جدہ، سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹنے کو قرار دیا جا رہا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کے مطابق کیبل میں خرابی کے باعث بعض علاقوں میں صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات پیش

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی Read More »

اگلی بار سکور 0-6 نہیں بلکہ 0-60 ہوگا، ایئر وائس مارشل شہریار خان کا یوم دفاع پرخطاب

(کشمیر ڈیجیٹل) یومِ دفاع کے موقع پر ملک بھر میں پروقار تقریبات منعقد ہوئیں، مزارِ قائد، مزارِ اقبال اور نیول ہیڈکوارٹرز پر گارڈز کی تبدیلی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ کراچی میں مزارِ قائد پر پاکستان ایئرفورس اکیڈمی اصغر خان کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ تقریب کے

اگلی بار سکور 0-6 نہیں بلکہ 0-60 ہوگا، ایئر وائس مارشل شہریار خان کا یوم دفاع پرخطاب Read More »

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا سیریز کیلئے میدان تیار

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آئندہ سیریز کے وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیریز کے میچز لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔ اس حوالے سے کرکٹ جنوبی افریقا کی ریکی ٹیم بھی ان وینیوز کا معائنہ کر چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فیصل

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا سیریز کیلئے میدان تیار Read More »