وزیراعظم آزاد کشمیر کے بھائی پر درختوں کی کٹائی کا الزام، محکمہ جنگلات کی وضاحت
(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد کشمیر ایک طرف سبز درختوں کی کٹائی روکنے کے سخت احکامات جاری کر رہے ہیں، لیکن دوسری طرف ان کے بھائی چوہدری انعام الحق پر وادی نیلم میں درخت کاٹنے کی اجازت دیے جانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر محکمہ جنگلات شاردہ فارسٹ ڈویژن نے اپنی پریس ریلیز […]
وزیراعظم آزاد کشمیر کے بھائی پر درختوں کی کٹائی کا الزام، محکمہ جنگلات کی وضاحت Read More »









