پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے دہشت گرد کیمپوں کیخلاف ثبوت پیش کر دئیے
( کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان نے افغانستان میں موجود دہشت گرد کیمپوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھاتے ہوئے افغانستان کی سر زمین سے دراندازی کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ میں بتایا کہ افغانستان میں موجود تقریباً 60 عسکریت پسند کیمپ پاکستان کے خلاف […]
پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے دہشت گرد کیمپوں کیخلاف ثبوت پیش کر دئیے Read More »









