سردار قیوم نیازی کی گرفتاری قابلِ مذمت،5اگست کو آزادکشمیر بھر میں بھرپور اور پُرامن احتجاج ہوگا،ذیشان حیدر
جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب صدر و سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 5 اگست کو جہلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں بھرپور اور پُرامن احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر انتظامیہ […]









