پولیس کے پیچھا کرنے پر پہاڑی سے چھلانگ لگانے والا نوجوان زخمی، ہسپتال منتقل
چرہوئی: مہاجر کیمپ چڑہوئی کے رہائشی نواجون نے پولیس کی جانب سے پیچھا کرنے پر مارگلہ پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور شدید زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چڑہوئی مہاجر کیمپ کے رہائشی نواجون شاہدنے پولیس کے پیچھا کرنے پر مارگلہ پہاڑی سے چھلانگ لگائی اور شدید زخمی ہونے پر موت […]
پولیس کے پیچھا کرنے پر پہاڑی سے چھلانگ لگانے والا نوجوان زخمی، ہسپتال منتقل Read More »









