چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سیدکو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز دیا گیا
برسلز:چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کو بلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے ان کی کشمیر پر گرانقدر خدمات کے اعتراف کے طور پر ایک تعریفی سند پیش کی ہے۔ علی رضا سید کو یہ تعریفی سرٹیفکیٹ یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے سفارتخانہ پاکستان بلجیم میں منعقد ہونے والی […]
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سیدکو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز دیا گیا Read More »








