پمز سانحہ: ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت8 افسر معطل، بچہ بچانے والی نرس کو ایوارڈ کا اعلان
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پمز آتشزدگی واقعے پر اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی۔ وزیراعظم نے رپورٹ میں نشاندہی کئے گئے 8 ذمہ دار افراد کو فوری طور پر معطل کرکے ان کیخلاف محکمانہ اور فوجداری قوانین کے تحت بلاامتیاز کارروائی […]
پمز سانحہ: ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت8 افسر معطل، بچہ بچانے والی نرس کو ایوارڈ کا اعلان Read More »








