محکمہ خوراک کی غفلت، یوکرین سے منگوائی گئی ناقص گندم کی ترسیل ،شہری بیماریوں میں مبتلا
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاسکو کی یوکرائن سے منگوائی گئی 6 سالہ پرانی گندم آذاد کشمیر بھر کی فلور ملوں کو سپلائی کا سلسلہ رک نہ سکا۔ آذادکشمیر کے عوام مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو گئے ،آذادکشمیر کی تمام فلور ملز کو ایکسپائر گندم کی بوریاں بھیجی جانے لگیں۔ مظفر آباد۔وادی نیلم ،پلندری ، باغ۔میرہور ، اور تمام […]
محکمہ خوراک کی غفلت، یوکرین سے منگوائی گئی ناقص گندم کی ترسیل ،شہری بیماریوں میں مبتلا Read More »









