ایشیا کپ

ایشیا کپ: پاکستان کا عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے گروپ اے کے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے عمان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے۔ عمان کے خلاف […]

ایشیا کپ: پاکستان کا عمان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

ایشیا کپ، پاکستانی ٹیم آج عمان کیخلاف پہلا میچ کھیلے گی

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کرکٹ ٹیم آج بروز جمعہ دبئی میں عمان کے خلاف اپنا افتتاحی میچ کھیلتے ہوئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز کرے گی۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز منگل کو ہوا، جہاں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دی۔ بدھ کو بھارت نے میزبان متحدہ

ایشیا کپ، پاکستانی ٹیم آج عمان کیخلاف پہلا میچ کھیلے گی Read More »

پاک بھارت میچ

پاک بھارت میچ سے قبل پریتی زنٹا کی ٹیم کی اوچھی حرکت پر کرکٹ فینز کا سخت ردعمل

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ سے متعلق ایک سوشل میڈیا تنازعہ سامنے آیا ہے، جس میں بھارتی فرنچائز کنگز الیون پنجاب نے اسپورٹس مین اسپرٹ کے منافی اقدام کیا اور پاکستان کے لوگو کو پوسٹر سے ہٹا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ پریتی زنٹا کی ملکیت والی فرنچائز نے سوشل میڈیا پر

پاک بھارت میچ سے قبل پریتی زنٹا کی ٹیم کی اوچھی حرکت پر کرکٹ فینز کا سخت ردعمل Read More »

پاکستان

ایشیا ٹی 20کپ : پاکستان آج پہلا میچ عمان کیخلاف کھیلے گا

ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج اپنی مہم کا آغاز عمان کیخلاف میچ سے کر رہا ہے ۔ دبئی کے ’’رِنگ آف فائر اسٹیڈیم ‘‘میں ہونے والے اس مقابلے کو قومی ٹیم کے لیے نسبتاً آسان سمجھا جا رہا ہے تاہم کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں

ایشیا ٹی 20کپ : پاکستان آج پہلا میچ عمان کیخلاف کھیلے گا Read More »

ایشیا کپ: بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے 144 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کیا۔ بنگلادیش کی جانب سے کپتان لٹن داس 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پرویز

ایشیا کپ: بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

ایشیاکپ، پاک بھارت میچ روکنے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ پر پابندی کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں 14 ستمبر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ میچ پر پابندی لگانے اور اسے غیر

ایشیاکپ، پاک بھارت میچ روکنے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ : افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو بھاری مارجن سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں افغانستان کی جانب سے دئیےگئے 189 رنز کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پرصرف

ایشیا کپ : افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو بھاری مارجن سے شکست دیدی Read More »

ہیڈ کوچ

ایشیا کپ کیسے جیتیں گے؟ پاکستانی ہیڈ کوچ کا بڑا بیان آگیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کا ہر میچ ایک فائنل ہوگا، ٹیم مکمل فوکس اور بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترے گی، کوئی لمحہ ضائع نہیں کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے دبئی سے جاری

ایشیا کپ کیسے جیتیں گے؟ پاکستانی ہیڈ کوچ کا بڑا بیان آگیا Read More »

ایشیاء کپ 2025 ، افغان کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

یواے ای (کشمیر ڈیجیٹل)ایشیاء کپ 2025 ، افغان کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ۔ تفصیلات کےمطابق افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں ابوظہبی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں ۔ایشیاء کپ کے پہلے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے دونوں ٹیمیں ایونٹ کا فاتحانہ آغاز

ایشیاء کپ 2025 ، افغان کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

ایشیاء کپ :ایک ٹرافی 8 دعویدار، کس کا چلے گا وار؟ یواے ای میں میلہ سجنے کیلئے ہے تیار

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)ایک ٹرافی 8 دعویدار، کس کا چلے گا وار، ایشیا کپ کی تیاریاں عروج پر، آٹھ ٹیموں نے مقابلے کیلئے کمرکس لی، میلہ منگل سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں شامل ٹیموں کے کپتانوں کی میڈیا کانفرنس اور ٹرافی کیساتھ فوٹو سیشن صبح ساڑھے گیارہ بجے دبئی

ایشیاء کپ :ایک ٹرافی 8 دعویدار، کس کا چلے گا وار؟ یواے ای میں میلہ سجنے کیلئے ہے تیار Read More »

Scroll to Top