چیمپئینز ٹرافی :فہیم اشرف کی شمولیت پر فینز کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025کے اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی کھلاڑیوں میں میں آل راؤندر فہیم اشرف کی شمولیت پر صارفین نےسلیکشن کمیٹی تنقید کے نشتر چلادئیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے قومی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی […]
چیمپئینز ٹرافی :فہیم اشرف کی شمولیت پر فینز کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید Read More »