Web Desk

ملک کے مزید اضلاع اور آزادکشمیر میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے مزید 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نکل آیا۔ پشاور، ڈیرہ بگٹی، خضدار، نوشکی، لسبیلہ، حب، ڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، اس کے علاوہ نصیرآباد، مظفرآباد، ٹانک ،چارسدہ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ اسلام آباد، ملتان، بہاولپور، صوابی […]

ملک کے مزید اضلاع اور آزادکشمیر میں پولیو وائرس کی تصدیق Read More »

آسٹریلیا نے 14 سال بعد سری لنکا کو ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دیدی

آسٹریلیا نے سری لنکن ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست د یکر 14 سال بعد سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز میں اپنے نام کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں 257 اور دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی

آسٹریلیا نے 14 سال بعد سری لنکا کو ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دیدی Read More »

سرکاری ملازمین کا آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کااعلان

ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن آزادکشمیر کااجلاس،آج بروز پیر 10فروری کو آزادکشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کااعلان کر دیا،احتجاجی مظاہروں کے لیےانتظامات کو مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل میرمحمدعارف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اجلاس صدرڈاکٹر عثمان محبوب کی صدارت میں منعقدہوا۔

سرکاری ملازمین کا آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کااعلان Read More »

میرپور بار کے انتخابات، محمود چوہدری صدر، گل بہار چوہدری نائب صدر، میاں عدنان سید جوائنٹ سیکرٹری مقرر

میرپورآزادکشمیر ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔ یونائیٹڈ پینل کے محمود حسین چوہدری صدر، گل بہار چوہدری نائب صدر، میاں عدنان سید جوائنٹ سیکرٹری ،سید ابوالحسن سیکرٹری مالیات، حافظ سجادالحق سیکرٹری انفارمیشن، راجہ قمر یٰسین سیکرٹری لائبریرین، پروفیشنل پینل کے محمد فیاض سیکرٹری جنرل، عاصمہ مجید نائب صدر خواتین منتخب،انتخابات میں یونائیٹڈ پینل

میرپور بار کے انتخابات، محمود چوہدری صدر، گل بہار چوہدری نائب صدر، میاں عدنان سید جوائنٹ سیکرٹری مقرر Read More »

ہٹیاں بالا ،پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر سمیت دیگر افراد کو رہا کر دیا گیا

ہٹیاں بالا(عمر بھٹی راجپوت سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزادکشمیر کے نائب صدر اور امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی سید ذیشان حیدر سمیت دیگر اسیران کی کامیاب احتجاج اور باعزت رہائی کے بعد جہلم ویلی میں شاندار استقبال کیا گیا ۔ شہر میں داخل ہوتے ہی کارکنان نے عمران خان زندہ آباد، قیوم نیازی

ہٹیاں بالا ،پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر سمیت دیگر افراد کو رہا کر دیا گیا Read More »

ترقی کرنا ہر قوم کی بنیادی ضرورت ہے: سی ای او کشمیر ڈیجیٹل مصور عباسی

کشمیر ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی نے مظفر آباد میں کشمیر ڈیجیٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آنے والے تمام معززمہانوں کا دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہو ں کہ آپ لوگ یہاں تشریف لائے اور ہمارے اس پروگرام کو رونق بخشی ۔ اور

ترقی کرنا ہر قوم کی بنیادی ضرورت ہے: سی ای او کشمیر ڈیجیٹل مصور عباسی Read More »

کشمیر ڈیجیٹل چینل کا افتتاح آزاد کشمیر کیلئے خوش آئند ہے: راجہ فرخ ممتاز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر کے رہنما راجہ فرخ ممتاز نے کہا ہے کہ آج کشمیر ڈیجیٹل کی جو افتتاحی تقریب ہوئی ہے یہ ڈیجیٹل چینل ہمارے لیے خوش آئند ہےجس کا آفس مظفر آباد میں ہے ، یہ تحریک آزاد ی کا بیس کیمپ ہے۔  یہ ڈیجیٹل چینل تحریک آزادی کو

کشمیر ڈیجیٹل چینل کا افتتاح آزاد کشمیر کیلئے خوش آئند ہے: راجہ فرخ ممتاز Read More »

میرا وعدہ ہے آزاد کشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنائینگے: اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی

آزاد کشمیر کے پہلے ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک کشمیر ڈیجیٹل کی افتتاحی تقریب کے موقع پراپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مجھے بڑی خوشی ہوئی ہے کہ میرے بیس کیمپ میں ایک اہم ایونٹ منعقد ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے امید

میرا وعدہ ہے آزاد کشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنائینگے: اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور مصباح پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور مصباح کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انضمام الحق اور مصباح الحق کو ہال آف فیم میں شامل کرنے کی تقریب کا انعقاد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہو ا جہاں چیئرمین بورڈبورڈ سیدمحسن نقوی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور مصباح پی سی بی ہال آف فیم میں شامل Read More »

فنڈدفاعی فرم اینڈوریل28 بلین ڈالرتک بڑھ سکتی ہے

ذرائع نے بتایا کہ اے آئی سے چلنے والا دفاعی اسٹارٹ اپ اینڈوریل انڈسٹریز ایک نئے فنڈنگ راؤنڈ کے لیے بات چیت کر رہا ہے جس سے پالمر لکی کی قائم کردہ کمپنی کی قیمت $28 بلین تک بڑھ سکتی ہے۔ ٹیک ارب پتی پیٹر تھیل بانی فنڈ راؤنڈ کی قیادت کرنے کیلئے تیار ہے،

فنڈدفاعی فرم اینڈوریل28 بلین ڈالرتک بڑھ سکتی ہے Read More »

Scroll to Top