مقبوضہ کشمیر نئی بغاوت کے دھانے پر،بٹمالو، ایچ ایم ٹی اور نوگام کے عوام بھارت کیخلاف بپھر گئے
سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)بٹاملو، ایچ ایم ٹی اور نوگام میں پتھراؤ شروع ہوا جب بھارتی قابض افواج نے مظاہرین پر آنسو گیس فائر کی۔ گلیاں دم توڑ رہی ہیں، غصہ ابل رہا ہے۔کشمیر ایک نئی بغاوت کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر:ہیلتھ ملازمین کا احتجاج 17ویں روز میں داخل، سڑکوں پر نکلنے کا اعلان […]









