رمضان المبارک کی آمد ، تاجر تنظیموں کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر مہنگائی کے حوالے سےڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی زیرصدارت آفس چیمبرمیں ضلعی پرائس کنٹرل کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس مجسٹریٹس‘ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد کے علاوہ تاجر تنظیم ہاء کے نمائندگان اور مختلف مکاتب افکار کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنرمظفرآباد نےاجلاس سے […]
رمضان المبارک کی آمد ، تاجر تنظیموں کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان Read More »









